Nojoto: Largest Storytelling Platform
alizawar1207
  • 56Stories
  • 151Followers
  • 530Love
    258Views

ع ر

  • Popular
  • Latest
  • Video
87f3844922d1dab85e6695ba1339f398

ع ر

Eid Mubarak to you and your family...
❤️🎉
Regards: Zawar ALi Raza

©ع ر
87f3844922d1dab85e6695ba1339f398

ع ر

Wishing You Happy Eid Mubarak ...!
Regards:- Zawar ALi Raza

©ع ر
87f3844922d1dab85e6695ba1339f398

ع ر

*اے معبود!!! جن امور کا تو لیلتہ القدر میں فیصلہ کرتا ہے حتمی فیصلوں میں سے اور ان کو مقرر فرماتا ہے اور جن پر حکمت انور میں امتیازات دیتا ہے اور ایسی قضا و قدر معین کرتا ہے جس کو رد یا تبدیل نہیں کیا جا سکتا اس میں تو مجھے اس سال کے حجاج میں قرار دے جن کا حج قبول ، جن کی سعی پسندیدہ جن کے گناہ معاف جن کی برائیاں مٹا دی گئی ہیں اور جن کا تو نے فیصلہ کیا اس میں میری حیات کو دراز اور میرے رزق کو وسیع قرار دے آمین* 😭🙏🤲

©ع ر
87f3844922d1dab85e6695ba1339f398

ع ر

Autumn پروردگار ! میری اس دعا میں خوف بھی ہے

اور رغبت بھی۔ گناہوں کو دیکھتا ہوں تو ڈر جاتا ہوں اور کرم کو دیکھتا ہوں تو پُر امید

ہو جاتا ہوں۔ معبود ! تو معاف کر دے گا

تو بہترین رحم کرنے والا ہے اور عذاب کرے گا تو ظالم نہیں ہے بلکہ انصاف کرنے والا ہے۔
😢
#دعاء_ابو_حمزا_ثمالي

© ع ر #autumn
87f3844922d1dab85e6695ba1339f398

ع ر

اے ان سب سے بہتر  جن  سے  تنہائی  میں  ملاقات  کی  جائے  اور  اے  بہت  مہربان  کہ  ہر  دور  کیا  ہوا تیرے  ہی  وسیع   دامان  عفو  میں

پناہ  حاصل کرتا ہے میں نے اپنا  ہاتھ  پھیلایا  اور  تیرے  دامن سخاوت کو اپنی  ہاتھ سے  تھام  لیا ہے  پس  مجھے  نا امید  نہ  فرما
🤲

© ع ر #ramadan
87f3844922d1dab85e6695ba1339f398

ع ر

Life Like میرے معبود میں تجھ سے شکایت کرتا ہوں اس دشمن کی جو گمراہ کرتا ہے اور شیطان کی جو بہکاتا ہے اس نے میرے سینے کو

برے خیالوں سے بھردیا اسکی خواہشوں نے میرے دل کو گھیرلیا ہے بری خواہشوںمیں مدد کرتا ہے اوردنیاکی محبت کواچھا بنا کر دکھاتا

ہے وہ میرے اور تیری بندگی اور قرب کے درمیان حائل ہوگیاہے اے معبود میں تجھ سے دل کی سختی کی شکایت کرتا ہوںاورمسلسل

وسواسوں شکایت کرتا ہوں جورنگ و تیرگی سے آلودہ ہے اس آنکھ کی شکایت کرتا ہوںجو تیرے خوف میں گریہ نہیں کرتی اور جو

چیز اچھی لگے اس سے خوش ہے اے معبود نہیں میری حرکت اور نہیں طاقت مگر جو تیری قدرت سے ملتی ہے میں بچ نہیں سکتادنیا کی

برائیوں سے مگرصرف تیری نگہداشت سے پس تجھ سے سوال کرتا ہوںتیری گہری حکمت اور تیری پوری ہونے والی مرضی کے واسطے

سے کہ مجھے اپنی بخشش کے سوا کسی طرف نہ جانے دے اور مجھے فتنوں کا ہدف نہ بننے دے اور دشمنوں کے مقابل میرا مددگار بن

میرے عیبوں اور رسوائیوں کی پردہ پوشی فرما مجھ سے مصیبتیں دور کر اور گناہوں سے بچائے رکھ اپنی رحمت و نوازش سے

اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے

© ع ر #Lifelike
87f3844922d1dab85e6695ba1339f398

ع ر

Blue Moon تو ہی وہ شفیق و مہربان نیک نام سخی ہے

جو اپنی درگاہ کا قصد کرنے والوں کو ناامید نہیں کرتا اور آرزومندوں کو اپنے آستانے سے دور نہیں کرتا تیرے ہی در پر امیدواروں کے

کارواں اترتے ہیں اور تیرے ہی میدان میں طالبان نعمت کی تمنائیں جگہ پاتی ہیں پس ہماری چاہتوں کے مقابلے میں ناامیدی و

یاس نہ دے اور ہمیں ناامیدی اور پشیمانی کا پیراہن نہ پہنا میرے معبود تیری بزرگتر نعمتوں کے سامنے میرا شکر و سپاس ہیچ ہے_
مناجات شاکرين

© ع ر #bluemoon
87f3844922d1dab85e6695ba1339f398

ع ر

اور تیرے سوا کوئی میری کمی پوری کرنے والا

نظر نہیں آتا میں تیرے حضور جھک کر توبہ و استغفار کرتا ہوں اور درماندہ ہو کر تیرے سامنے آپڑا ہوں اگر تو مجھے اپنی بارگاہ سے نکال

دے تو میںکس کا سہارا لوں گا اور اگر تو نے مجھے اپنے آستانے سے دھتکار دیا تو کس کی پناہ لوں گا پس وائے ہو میری شرمساری و

رسوائی پراور صد افسوس میری اس بد عملی اور آلودگی پر، سوال کرتا ہوں تجھ سے اے گناہان کبیرہ کو بخشنے والے اور ٹوٹی ہڈی

کو جوڑنے والے کہ میرے سخت ترین جرائم کو بخش دے اور رسوا کرنے والے بھیدوں کی پردہ پوشی فرما..
مناجات تائبين
جمع مبارک  
#التماس_دعا_زوار علي رضا

© ع ر
87f3844922d1dab85e6695ba1339f398

ع ر

Memories can't be erased.
Hearts cannot be unfriended. 
Feelings can't be blocked.

© ع ر #Distant
87f3844922d1dab85e6695ba1339f398

ع ر

بروز حشر پوچھیں گے، میاں کیا کر کے آئے

ہو،

ادب سے عرض کرونگا، خدایا مر کے آیا

ہون،

© ع ر #raindrops
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile