Nojoto: Largest Storytelling Platform
saadkashif6738
  • 6Stories
  • 21Followers
  • 39Love
    119Views

Saad Kashif

DUNIYA NE JO TAJRUBAT OR HAWADIS KI SHAKAL MEIN DEYA HAI WAHI LOVTA RAHA HON MEIN

  • Popular
  • Latest
  • Video
856385db6ff448bf3c6ab48531dafa0a

Saad Kashif

میرے دل میں جب بھی تیرا مرتبہ لکھا جائے
ایک مرتبہ نہیں  وہ بھی سو مرتبہ لکھا جائے
ایک بار چڑھے  چڑھ کے پھر اترتے
تجھ کو فقط رنگ نہیں رنگ حنا لکھا جائے

جو بات حق ہے وہ حق ہی سہی
جن سے وفا نہ ہو سکے بیشک بےوفا لکھا جائے
یوں ہی منانے کا ناٹک ہم سے نہیں ہوتا
جو ہم سے خفا ہیں ان کو خفا لکھا جائے

تیرے آنے سے  یہ گلشن بھی مہک اٹھتا ہے
تجھ کو صرف ہوا نہیں باد صبا لکھا جائے
جو لوگ  محبت پر انگلیاں اٹھاتے ہیں
ان کو  ہی محبت کا گواہ لکھا جائے

دنیا میں ہر زہر موت کا باعث نہیں بنتا
جن سے راحت ملتی ہے ان کو شفاء لکھا جائے
جو لوگ  کاشفؔ کے نام سے حسد کھاتے ہیں
ان کا ہی نام ہمارے نام سے ہر دفعہ لکھا جائے #saadkashif
#jashnerekhta
#urdu
#urdushayri
#urdupoetry
#merikahani
#kahonaaho
856385db6ff448bf3c6ab48531dafa0a

Saad Kashif

رہ نہ پاؤگے کبھی بھلاکر دیکھو 
یقین نہیں آتا تو آزما کر دیکھو
ہر جگہ محسوس ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو کتنا بھی سجا کر دیکھو

بہت دکھ دیتے ہیں یہ اپنانے والے
ایک بار کسی کو اپنا کر دیکھو
یقین نہیں آتا نہ میں سامنے ہی کھڑا ہوں
 تو پھر آؤ سینے سے لگا کر دیکھو

ہم گرے تو ٹوٹ کے بکھر جائیں گے
دل کی سلامتی کے لیے گرا کر دیکھو
درد کا احساس تمہیں بھی ہوگا
ہجر میں ایک شب بتا کر دیکھو

ڈوبنے کے بعد شئے ابھر آتی ہے
ایک بار کسی کو ڈوبا کر دیکھو
وہ بھی تمہیں دوست لگے گا اپنا
کبھی دشمن سے ہاتھ ملا کر دیکھو

ہم تو اپنا سب کچھ لٹا چکے ہیں
تم بھی تو کچھ اپنا لٹا کر دیکھو
میں نے تو تمہیں اپنا مان لیا ہے
مجھ کو بھی تم اپنا بنا کر دیکھو

جو بھی ما نگوگے مل جائے گا تم کو
 کبھی اس کے آگے ہاتھ اٹھا کر دیکھو
کاشفؔ کی قلم میں ابھی بہت طاقت ہے
اگر چاہوں تو آواز دبا کر دیکھو #saadkashif
#jashanerekhta
#urdu
#urdushayri
#urdupoetry
#merikahani
#kalhonaaho
856385db6ff448bf3c6ab48531dafa0a

Saad Kashif

#saadkashif
#urdupoetry
#asnafesukhan
#saytruth
#dard
#feeling
#shayri 
#jashnerekhta
856385db6ff448bf3c6ab48531dafa0a

Saad Kashif

اپنى تو محبت کى بس اتنى سی کہانى ہے
 ٹوٹى ہوئیی کشتى ہے ٹھرا ہوا پانى ہے 
 اک پھول تو         کتابوں ميں دم توڑ چکا 
 کچھ ياد نہيں نہ جانے کس کى نشانى ہے #saadkashif
#urdupoerty
#dard
#asnafesukhan
856385db6ff448bf3c6ab48531dafa0a

Saad Kashif

زندگی مجھے یہ بتا ، مجھے بھول کر تجھے کیا ملا 

میری حسرتوں کا حساب دے دل توڑ کر تجھے کیا ملا
 
تیرے چار دن کے پیار سے ، مجھے عمر بھر کا غم ملا 

میں ٹوٹ کر بکھر گیا ، مجھے توڑ کر تجھے کیا ملا #saadkashif
#urdushayri
#urdupoetry
#asnafsukhan
856385db6ff448bf3c6ab48531dafa0a

Saad Kashif

#poetrylovers
#saadkashif
#feeling
#jashnerekhta 
#kalhonaaho

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile