hindi shayari shayari on life attitude shayari sad shayari sad shayari #Shayari
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#sad_feeling#SAD#udasi
اور ایک یہ دکھ بھی ___ہم کو اندر سے کھا رہا ہے
کہ ہم نہ ہوں گے مگر ____اداسی کھڑی رہے گی
ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا__ اور
ہمارے دکھ میں کسی کی____ روٹی پڑی رہے گی
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
وہ لوگ ہی قدموں سے زمیں چھین رہے ہیں
جو لوگ میرے قد کے___ برابر نہیں آتے
اک تم کہ تمہارے لیے میں بھی میری جاں بھی
اک میں کہ مجھے تم بھی_____ میسر نہیں آتے
جس شان سے لوٹے ہیں گنواکر دل و جاں ہم
اس طور سے تو ہارے ہوئے لشکر نہیں آتے #Shayari
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#Moon
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے
شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید
اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفا
کھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#ankhen#Shiddat#mudat Love
جتنی شدت سے تم کو دیکھا ہے
اتنی شدت سے_ کچھ نہیں دیکھا
اپنی آنکھوں میں_ دیکھنے دو مجھے
میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#mohabbat#rozgar#gham
اتنا شدید غم تھا ___غم روزگار کا
تجھ سا حسین شخص بھی بھلانا پڑا مجھے
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#SAD#Ahesas#mohabbat#Zubani
منہ زبانی نہ جتاتا__ کہ محبت کیا ہے
میں تجھے کر کے دکھاتا کہ محبت کیا ہے
خوب سمجھاتا تجھے تیری مثالیں دے کر
تجھ میں احساس جگاتا کہ محبت کیا ہے
یہ تو میں یاد _دلا جاتا ہوں آتے جاتے
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#udas#gham#mohabbat#Dil#bazaar
روگ ایسے بھی غم یار سے______ لگ جاتے ہیں
در سے اٹھتے ہیں تو_____ دیوار سے لگ جاتے ہیں
پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں______ کھولتی ہے
پھر تو بازار کے بازار سے _______لگ جاتے ہیں
بے بسی بھی______ کبھی قربت کا سبب بنتی ہے
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
#Couple#Rang#Bahar#Qatal#Abroo
آج یوں موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آ گیا
جیسے خوشبوئے زلف بہار آ گئی____ جیسے پیغام دیدار یار آ گیا
جس کی دید و طلب وہم سمجھے تھے ہم رو بہ رو پھر سر رہ گزار آ گیا
صبح فردا کو پھر دل ترسنے لگا ______عمر رفتہ ترا اعتبار آ گیا
رت بدلنے لگی رنگ دل دیکھنا رنگ گلشن سے اب حال کھلتا نہیں