Nojoto: Largest Storytelling Platform
maaniqureshi9587
  • 3Stories
  • 10Followers
  • 20Love
    0Views

Maani Qureshi

  • Popular
  • Latest
  • Video
8396f84217d69e8d9b62d29d4d545181

Maani Qureshi

بےشمار لوگوں کو ناکامی اور کمزوری کی طرف لے جانے والے چند الفاظ یہ ہیں
"لوگ کیا کہیں گے"
بھئی چھوڑو لوگوں کو ، لوگ ہنستے ہیں طنز کرتے ہیں تنقید کرتے ہیں لوگوں کا کام ہے دوسروں پر تنقید کرنا، طنز کرنا۔
 آدمی کو  یہ سوچ ذہن سے نکال دینی چاہئے کہ "لوگ کیا کہیں گے"
لوگ کسی حال میں بھی خوش نہیں رہیں گے۔ 
کسی نے سچ کہا تھا کہ "کامیابی کا راستہ تو مجھے نہیں پتا لیکن میں ناکامی کا راستہ آپ کو ضرور بتا دونگا اور وہ یہ ہے کہ آپ ہر شخص کو خوش کرنے لگ جاو"
لوگوں کو خوش کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔

زرا نہیں پورا سوچئے
                                                منصور اعجاز صبح بخیر

صبح بخیر

8396f84217d69e8d9b62d29d4d545181

Maani Qureshi

"المیہ یہ ہے کہ لوگ ساتھ تو دیتے ہیں مگر  اپنے مفاد تک اپنی ذات تک"

•_منصور اعجاز سلطانی_•

8396f84217d69e8d9b62d29d4d545181

Maani Qureshi

#OpenPoetry #__,,Hum Phir Say MuSkranay Lagy_••

ManSoOr

#__,,Dekh Dekh Kar TamaSha Apna_•• #PoetryByMaani
#WriterToBe

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile