Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9558672189
  • 12Stories
  • 29Followers
  • 47Love
    0Views

شاہ جی

توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے💔😔

  • Popular
  • Latest
  • Video
7f2a0b0d7fa4fdbd6d81e214087c3947

شاہ جی

عشق کب ہوتا ہے یہ پتہ نہیں چلتا

لیکن جب ہوتا ہے تب ہوش نہیں ہوتا 💔😔
7f2a0b0d7fa4fdbd6d81e214087c3947

شاہ جی

 کاش تجھےمیری ضرورت ہومیری طرح
اورمیں نظر اندازکروں تجھے تیری طرح

کاش تجھےمیری ضرورت ہومیری طرح اورمیں نظر اندازکروں تجھے تیری طرح #nojotophoto #شاعری

7f2a0b0d7fa4fdbd6d81e214087c3947

شاہ جی

 تیرا ہجر ہے، یا میرا رقیب
میں پاس ہوں، تو نہیں قریب
ہوئے یار دشمن، نا کوئی حبیب
تیرا عشق ہے زہے نصیب
میرا ہجر ہے زہے نصیب

مجھے جوگ دے، مجھے روگ دے
یہ خوشی پکڑ، مجھے سوگ دے

تیرا ہجر ہے، یا میرا رقیب میں پاس ہوں، تو نہیں قریب ہوئے یار دشمن، نا کوئی حبیب تیرا عشق ہے زہے نصیب میرا ہجر ہے زہے نصیب مجھے جوگ دے، مجھے روگ دے یہ خوشی پکڑ، مجھے سوگ دے #nojotophoto

7f2a0b0d7fa4fdbd6d81e214087c3947

شاہ جی

 کیا کہا صاحب 
ذرا پھر سے کہنا 
میرا ذکر اور ان کی آنکھوں میں آنسو ♥
نا______نا________نا
#Shah____Jee💔

کیا کہا صاحب ذرا پھر سے کہنا میرا ذکر اور ان کی آنکھوں میں آنسو ♥ نا______نا________نا Shah____Jee💔 #nojotophoto

7f2a0b0d7fa4fdbd6d81e214087c3947

شاہ جی

 تو انتخاب رنگ میں ______________مصروف اور ادهر 
کوئی تیرے جنوں _____________ میں سیاہ پوش ہو گیا 
#Shah___Jee💔

تو انتخاب رنگ میں ______________مصروف اور ادهر کوئی تیرے جنوں _____________ میں سیاہ پوش ہو گیا Shah___Jee💔 #nojotophoto

7f2a0b0d7fa4fdbd6d81e214087c3947

شاہ جی

 کہیں کہیں میرے لہجے میں......بولتا ہے تو !!!
کہیں کہیں میرے لہجے میں سخت اداسی ہے......''!!!!
#Shah___Jee💔

کہیں کہیں میرے لہجے میں......بولتا ہے تو !!! کہیں کہیں میرے لہجے میں سخت اداسی ہے......''!!!! Shah___Jee💔 #nojotophoto

7f2a0b0d7fa4fdbd6d81e214087c3947

شاہ جی

 انسان کو اپنے بے بس ہونے کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ کسی کو دیکھنے کے لیے بے پناہ تڑپتا ہے خود کو نوچتا ہے _!!!
#Shah____Jee💔

انسان کو اپنے بے بس ہونے کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ کسی کو دیکھنے کے لیے بے پناہ تڑپتا ہے خود کو نوچتا ہے _!!! Shah____Jee💔 #nojotophoto #شاعری

7f2a0b0d7fa4fdbd6d81e214087c3947

شاہ جی

 ‏اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اس نے _!
‏میں نے چاہا بھی ، مگر بات نہیں کی اس نے _!
#Shah___Jee💔

‏اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اس نے _! ‏میں نے چاہا بھی ، مگر بات نہیں کی اس نے _! Shah___Jee💔 #nojotophoto #شاعری

7f2a0b0d7fa4fdbd6d81e214087c3947

شاہ جی

 بتا بھی سکتا ہوں کب تک بھلا سکوں گا اسے
 مگر  یہ بات  اسے  دیکھ  کر ہی  ممکن  ہے
#Shah___Jee💔

بتا بھی سکتا ہوں کب تک بھلا سکوں گا اسے مگر یہ بات اسے دیکھ کر ہی ممکن ہے Shah___Jee💔 #nojotophoto #شاعری

7f2a0b0d7fa4fdbd6d81e214087c3947

شاہ جی

#OpenPoetry توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ
کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile