Nojoto: Largest Storytelling Platform
ejay7381172482622
  • 28Stories
  • 51Followers
  • 101Love
    0Views

Ejay

  • Popular
  • Latest
  • Video
78893f7b4cb41e96aeb7241a207178bd

Ejay

خدایا تیرے فیصلوں پے راضی ہوں
مگر دل اسے پانے کی لئے ترستا ہے💔

78893f7b4cb41e96aeb7241a207178bd

Ejay

‏لفظوں میں اتنا زہر کہاں سے لاتے ہو ؟ 
لگتا ہے سانپ فرائی کر کے کھاتے ہو😁

78893f7b4cb41e96aeb7241a207178bd

Ejay

اپنی تردید کا صدمہ ہے نہ اثبات کا دکھ
جب بچھڑنا ہی مقدر ہےتو کس بات کا دکھ🌚💔 اپنی تردید کا صدمہ ہے نہ اثبات کا دکھ
جب بچھڑنا ہی مقدر ہےتو کس بات کا دکھ🌚💔

اپنی تردید کا صدمہ ہے نہ اثبات کا دکھ جب بچھڑنا ہی مقدر ہےتو کس بات کا دکھ🌚💔

78893f7b4cb41e96aeb7241a207178bd

Ejay

میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں 
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو. میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں 
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو.

میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو.

78893f7b4cb41e96aeb7241a207178bd

Ejay

- " محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا....پرواہ بتاتی ہے کہ خیال کتنا ہے۔۔♥🔥 - " محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا....پرواہ بتاتی ہے کہ خیال کتنا ہے۔۔♥🔥

- " محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا....پرواہ بتاتی ہے کہ خیال کتنا ہے۔۔♥🔥

78893f7b4cb41e96aeb7241a207178bd

Ejay

ہم نے کہنا نہیں ہے "خدا حافظ"
ہم نے یک دم ہی چھوڑ جانا ہے 🖤 ہم نے کہنا نہیں ہے "خدا حافظ"
ہم نے یک دم ہی چھوڑ جانا ہے 🖤

ہم نے کہنا نہیں ہے "خدا حافظ" ہم نے یک دم ہی چھوڑ جانا ہے 🖤

78893f7b4cb41e96aeb7241a207178bd

Ejay

- " سر رکھ کر رونے کو شانہ چاہئے
میں تنہا ہوں__ تم کو آنا چاہئے 🖤🥀" - " سر رکھ کر رونے کو شانہ چاہئے
میں تنہا ہوں__ تم کو آنا چاہئے 🖤🥀

- " سر رکھ کر رونے کو شانہ چاہئے میں تنہا ہوں__ تم کو آنا چاہئے 🖤🥀

78893f7b4cb41e96aeb7241a207178bd

Ejay

شوخ بھی ہوں ، سنجیدہ بھی ، پیچیدہ بھی 
میں بلکل غالب کی غزلوں جیسی ہوں ❤

78893f7b4cb41e96aeb7241a207178bd

Ejay

I wish I can Call you Mine 🙂❤

78893f7b4cb41e96aeb7241a207178bd

Ejay

یاد رہے گا یہ دورے حیات ہم کو 
کیا خوب ترستے ہیں ایک شخص کے لئے 💔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile