Nojoto: Largest Storytelling Platform
mehmoodarain1560
  • 260Stories
  • 47Followers
  • 2.0KLove
    493Views

محمود احمد آرائیں

  • Popular
  • Latest
  • Video
75b36d2de9d6c272483fa3051fb4efee

محمود احمد آرائیں

یا اللّٰہ ہم بہت کمزور ہیں۔۔۔۔
یا اللّٰہ ہم گناہ گاروں پر اپنی  خاص رحمت کر۔۔۔۔
یا اللّٰہ ہمارے لئے آسانیاں پیدا کر۔۔۔
یا رب العالمین جو سیلاب اور بارشوں کے تباہ کاریوں سے بے گھر ہوئے۔۔۔
  بے گھر لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کر ۔۔۔
اور جو مسلمان ان تباہ کاریوں سے ہلاک ہوئے
ان سب کی اپنے محبوب   محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے     رب العالمین 
بخشش کر دے ۔۔۔
آمین ثم آمین

©محمود احمد آرائیں #Sunrise
75b36d2de9d6c272483fa3051fb4efee

محمود احمد آرائیں

خون سے چراغ دین کا جلایا حسین نے ۔۔۔۔۔
رسم وفا کو خوب نبھایا حسین نے ۔۔۔۔۔
خود کو تو ایک بوند بھی پانی نہ مل سکا ۔۔۔۔۔
کربلا کو خون پلایا حسین نے ۔۔۔۔
ایسی نماز کون پڑھے گا جہاں میں۔۔۔۔
سجدہ کیا تو سر نہ اٹھایا حسین نے ۔۔۔۔۔

©محمود احمد آرائیں #SunSet
75b36d2de9d6c272483fa3051fb4efee

محمود احمد آرائیں

میں گنہگار   انسان ہوں میں اپنے چند الفاظ حضرت امام حسین علیہ السلام کے نام کرتا ہوں  ۔۔۔ 
 یہ چند  الفاظ روز  قیامت   میرے  بخشش کا ذریعہ بن جائیں ۔۔۔
غرور ٹوٹ گیا کوئی مرتبہ نہ ملا ۔۔۔۔۔
ستم کے بعد بھی کوئی حاصل  جفا نہ ملا ۔۔۔
سر حسین ملا ہے یزید کو لیکن ۔۔۔۔
شکست یہ ہے کہ پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا ۔۔۔۔۔

©محمود احمد آرائیں #SunSet
75b36d2de9d6c272483fa3051fb4efee

محمود احمد آرائیں

دس محرم الحرام کی فضیلت اور اہمیت۔۔۔۔۔
دس  محرم الحرام کو واقعہ کربلا رونما ہوا۔۔۔۔
دس محرم  الحرام کو شہادت امام حسین علیہ السلام ہے ۔۔۔۔
اور دس محرم الحرام  کو اسلامی تاریخ میں اور بھی بہت سے واقعات رونما ہوئے۔۔۔۔

©محمود احمد آرائیں #Advance
75b36d2de9d6c272483fa3051fb4efee

محمود احمد آرائیں

افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا ۔۔۔۔
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا ۔۔۔۔۔۔
ایک پل کی تھی بس حکومت یزید کی۔۔۔
صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا ۔۔۔۔

©محمود احمد آرائیں #fullmoon
75b36d2de9d6c272483fa3051fb4efee

محمود احمد آرائیں

تمہیں یاد کرنا بھی ایک احساس ہے....
ایسا لگتا ہے ....
جیسے تو ہر پل میرے ساتھ ہے....

©محمود احمد آرائیں
75b36d2de9d6c272483fa3051fb4efee

محمود احمد آرائیں

لمحے لمحے میں بسی ہے تیری یادوں کی مہک.....
یہ اور بات ہے کہ آنکھوں سے دور رہتی
 ہو تم.....

©محمود احمد آرائیں
75b36d2de9d6c272483fa3051fb4efee

محمود احمد آرائیں

زنده رہیں تو بات کرنا بھی گوارا نہیں کرتے۔۔۔۔ 
 مرجائیں تو کندھوں پہ اٹھا لیتے ہیں لوگ۔۔۔۔

©محمود احمد آرائیں #Seating
75b36d2de9d6c272483fa3051fb4efee

محمود احمد آرائیں

میں جانتا ہوں میرے ان الفاظ کی کوئی قیمت نہیں ہے۔۔۔۔
پھر بھی میں آپ سے کچھ کہنا چاہتا ہوں ۔۔۔۔
اگرآپ    میری  بات  مانو ۔۔۔۔
اگر آپ   زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہو ۔۔۔
 تو جنہیں آپ  خاص سمجھتے ہو انہیں اہمیت دینا چھوڑ دو ۔۔۔
میں یقین سے کہتا ہوں ہمیشہ خوش رہو گے۔۔۔

💯☝

©محمود احمد آرائیں #fullmoon
75b36d2de9d6c272483fa3051fb4efee

محمود احمد آرائیں

بڑی تبدیلیاں لائے ہیں اپنے آپ میں لیکن....
 تمہیں بس یاد کرنے کی وہ عادت اب بھی باقی ہے....

©محمود احمد آرائیں #leaf
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile