Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9962133864
  • 213Stories
  • 18Followers
  • 1.4KLove
    136Views

Muhammad Zaman

00923028992245

  • Popular
  • Latest
  • Video
7463cb48e416aaa554760d09802b4f7a

Muhammad Zaman

‏دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے آپ کو اکیلا ہی سفر کرنا پڑتا ہے 
لوگ آپ کے ساتھ تب ہوں گے جب آپ کامیاب ہوجائیں گے

©زمان مانی 417 #walkingalone
7463cb48e416aaa554760d09802b4f7a

Muhammad Zaman

کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا 
مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ہے 
دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں

©زمان مانی 417 #Dosti
7463cb48e416aaa554760d09802b4f7a

Muhammad Zaman

ہم تیرے بغیر جینے کی 
پہلی کوشش میں ہی مارے جائیں گے 🔥
حضرات میں اپنی *چاۓ* سے مخاطب ہوں ❤

©زمان مانی 417

7463cb48e416aaa554760d09802b4f7a

Muhammad Zaman

کتنی پیاری تھیں باتیں اُسکی😔 
سردی میں چائے جیسی🔥💯

©زمان مانی 417

7463cb48e416aaa554760d09802b4f7a

Muhammad Zaman

زندگی کی راہ میں کئی لوگ مل کر بچھڑ جاتےہیں- رکتے بس وہی ہیں، جو آپ کو سمجھتے ہیں-

©زمان مانی 417 #walkingalone
7463cb48e416aaa554760d09802b4f7a

Muhammad Zaman

ہم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں 
لفظ "حقوق العباد"  سنا ہے کبھی تم نے

©زمان مانی 417 #reading
7463cb48e416aaa554760d09802b4f7a

Muhammad Zaman

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...

انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤

©زمان مانی 417 #lost
7463cb48e416aaa554760d09802b4f7a

Muhammad Zaman

تیرے مٹھاس لہجے؛ تیری جھوٹی جی میں جی

حقائق بتاتے ہیں  منافق  ہیں آپ...

©زمان مانی 417

7463cb48e416aaa554760d09802b4f7a

Muhammad Zaman

ﺭﺍﺑﻄﮯ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ..... ﮐﮧ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﯽ ﻗﺪﺭ ﮨﮯ
ﮐﮩﻨﮯ ﮐﻮ ﺗﻮ ........... ﺳﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

©زمان مانی 417 #HappyDaughtersDay2020
7463cb48e416aaa554760d09802b4f7a

Muhammad Zaman

مطمئن  اس لیے  ہوں 
           صاحب
دھوکہ کھایا ہے دیا نہیں🔥

©زمان مانی 417 #SardarPatel
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile