Nojoto: Largest Storytelling Platform
mus1944292568083
  • 11Stories
  • 15Followers
  • 41Love
    0Views

Mʌɭɩĸ Usʌɱʌ

  • Popular
  • Latest
  • Video
6f7a3144b0617122ea68a985c0d4d35a

Mʌɭɩĸ Usʌɱʌ

تڑپ تڑپ کر
کیوں لگاتا ہے شکایتیں
 مُجھے
کر لی نا مرضی تُو نے
اب سنبھال درد کو 💔

6f7a3144b0617122ea68a985c0d4d35a

Mʌɭɩĸ Usʌɱʌ

جو لڑکا آپکو پیار کرتا ہے
وہ آپکے سامنے جُھک کر  پاؤں پکڑ کر معافی بھی مانگ لے گا
اسکا یہ مطلب ہرگِز نہیں کہ وہ کمزور ہے
بلکہ وہ آپکو کبھی بھی کھونا نہیں چاہتا

6f7a3144b0617122ea68a985c0d4d35a

Mʌɭɩĸ Usʌɱʌ

بِنا تیرے کوئی دِلکش نظارہ ہم نہ دیکھیں گے
❤ ر ❤
تُمہیں نہ ہو پسند اُسکو دوبارہ ہم نہ دیکھیں گے

6f7a3144b0617122ea68a985c0d4d35a

Mʌɭɩĸ Usʌɱʌ

پتہ ہے تکلیف کیا ہے
تُمہارا کسی اور کو
سوچنا,دیکھنا اور بات کرنا
❤ #ا+ر  ❤
😭😭😭😭
6f7a3144b0617122ea68a985c0d4d35a

Mʌɭɩĸ Usʌɱʌ

قدر کون کرتا ہے پنجرے میں بند پرندوں کی
💔
قدر تو اُنکی ہوتی ہے جو اُڑ جاتے ہیں

6f7a3144b0617122ea68a985c0d4d35a

Mʌɭɩĸ Usʌɱʌ

کاش کہ اُنہیں خواب ہی آجائے کہ ہم
😣😣😣😣
اُنکے بغیر ______رہ نہیں سکتے

6f7a3144b0617122ea68a985c0d4d35a

Mʌɭɩĸ Usʌɱʌ

کاش اُنہیں خواب ہی آجائے کہ ہم
😐
اُن کے بغیر _____رہ نہیں سکتے #شاعری

#شاعری

6f7a3144b0617122ea68a985c0d4d35a

Mʌɭɩĸ Usʌɱʌ

تیرے بِن تو
میں سانس بھی 
مُشکل لیتا ہوں
😭
❤ ا + ر ❤ #love
6f7a3144b0617122ea68a985c0d4d35a

Mʌɭɩĸ Usʌɱʌ

یاد پِیا کی آئے
ہائے 😣
یہ دُکھ سہا نہ جائے
❤ ا ❤ ر❤ #پیار

#پیار

6f7a3144b0617122ea68a985c0d4d35a

Mʌɭɩĸ Usʌɱʌ

i don't want to forget you you are mine
i will love you forever
i will love you till i die
and even after that
U ❤ R #love ❤

#Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile