Nojoto: Largest Storytelling Platform
mohammadusman5512
  • 7Stories
  • 19Followers
  • 24Love
    0Views

Mohammad Usman

بسم اللہ میرے اپنے لوگو میں حاضر ہوں

  • Popular
  • Latest
  • Video
6f262e129fbc0d29eb8fa90c81896bdf

Mohammad Usman

بسبب کیوں روٹھ جاتے ہو

بسبب کیوں روٹھ جاتے ہو

6f262e129fbc0d29eb8fa90c81896bdf

Mohammad Usman

یہ باتیں جوٹھی باتیں ہیں

یہ باتیں جوٹھی باتیں ہیں

6f262e129fbc0d29eb8fa90c81896bdf

Mohammad Usman

mere Humsafar

mere Humsafar

6f262e129fbc0d29eb8fa90c81896bdf

Mohammad Usman

نیا ایک ربط پیدا کیوں کریں ہم

نیا ایک ربط پیدا کیوں کریں ہم

6f262e129fbc0d29eb8fa90c81896bdf

Mohammad Usman

بارش بادل تم اور میں

بارش بادل تم اور میں

6f262e129fbc0d29eb8fa90c81896bdf

Mohammad Usman

مجھے عیدی میں کیا دوگے؟
وہ کہتا ہے میری جاناں
بتاؤ میں کیا دوں تم کو ۔۔؟
کوئی کنگن کوئی بالی 
یا کوئی سوٹ مخمل کا ۔۔؟
تو میں اسکے کان میں چپکے سے کہتی ہوں
مجھے اس عید پہ کوئی کنگن کوئی جھمکا نہیں لینا
اگر دینی ہے عیدی تم کو
تو دو اپنا ہاتھ ۔۔۔۔۔۔ میرے ہاتھ میں
جسے میں عمر بھر تھاموں
تمہارے ساتھ چل پاؤں۔۔
مجھے اب تم بن
کوئی چیز اچھی نہیں لگتی
مجھے عیدی نہیں لینی
میں اب بچی نہیں لگتی"_ 
☺

6f262e129fbc0d29eb8fa90c81896bdf

Mohammad Usman

مجھے اِک نام ایسا دو
پکارو جس سے تم مجھکو
تو یوں محسوس ہو جیسے
تمھاری شاعری ساری
میری تعریف ٹھہری ہے.                     Usman😚😍😍

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile