Nojoto: Largest Storytelling Platform
nomankhan5334
  • 11Stories
  • 77Followers
  • 111Love
    18.2LacViews

Noman Khan

  • Popular
  • Latest
  • Video
6e2e181a3ab6c6f0b6d0e282bcfe3bd4

Noman Khan

انتظار کرتے کرتے ایک اور رات بیت جائے گی
پتہ ہے تم نہیں آؤگے اور یہ تنہائی جیت جائے گی

انتظار کرتے کرتے ایک اور رات بیت جائے گی پتہ ہے تم نہیں آؤگے اور یہ تنہائی جیت جائے گی

6e2e181a3ab6c6f0b6d0e282bcfe3bd4

Noman Khan

کبھی عرش پر کبھی فرش پر 
کبھی ان کے در کبھی در بدر 
غم عاشقی تیرا شکریہ 
میں کہاں کہاں سے گزر گیا

کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا #شاعری

6e2e181a3ab6c6f0b6d0e282bcfe3bd4

Noman Khan

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں _______!!

محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں______!

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں _______!! محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں______! #شاعری

6e2e181a3ab6c6f0b6d0e282bcfe3bd4

Noman Khan

کو ئی عبا دت کرکے چاہ میں رویا کو ئی عبادت کی راہ میں رویا....
عجب ہے نما زِ محبت کا سلسلہ کو ئی قضا کرکے رویا ،کو ئی ادا کرکے رویا۔...

کو ئی عبا دت کرکے چاہ میں رویا کو ئی عبادت کی راہ میں رویا.... عجب ہے نما زِ محبت کا سلسلہ کو ئی قضا کرکے رویا ،کو ئی ادا کرکے رویا۔... #شاعری

6e2e181a3ab6c6f0b6d0e282bcfe3bd4

Noman Khan

‏پتہ ہے ہماری اور تمہاری مسکراہٹ میں فرق کیا ہے.....?               ❤😍❤     
تم خوش ہو کر مسکراتے ہو اور ہم تمہیں خوش دیکھ کر مسکراتےهے۔۔.💚

‏پتہ ہے ہماری اور تمہاری مسکراہٹ میں فرق کیا ہے.....? ❤😍❤ تم خوش ہو کر مسکراتے ہو اور ہم تمہیں خوش دیکھ کر مسکراتےهے۔۔.💚 #شاعری

6e2e181a3ab6c6f0b6d0e282bcfe3bd4

Noman Khan

#بہت سے #آئیں گے #تمہاری زندگی #میں دلچسپ #لوگ

پر #بھول نہ #پاؤ گے #ہمارے ساتھ #گزرے دو #پَل;
 ❤

#بہت سے #آئیں گے #تمہاری زندگی #میں دلچسپ #لوگ پر #بھول نہ #پاؤ گے #ہمارے ساتھ #گزرے دو #پَل; ❤ #شاعری

6e2e181a3ab6c6f0b6d0e282bcfe3bd4

Noman Khan

... عشق کو بھی عشق ہو تو  پھر میں دیکھو عشق کو……💔

‏ 
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔

... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو……💔 ‏ کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں……💔 #شاعری

6e2e181a3ab6c6f0b6d0e282bcfe3bd4

Noman Khan

6e2e181a3ab6c6f0b6d0e282bcfe3bd4

Noman Khan

نفرت کرتے هو نہ مجھ سے ------- تو اس قدر کرنا...!!!
کہ میں دنیا سے جاؤں اور تیری زبان پر لفظ شکر هوں...!!!

نفرت کرتے هو نہ مجھ سے ------- تو اس قدر کرنا...!!! کہ میں دنیا سے جاؤں اور تیری زبان پر لفظ شکر هوں...!!! #شاعری

6e2e181a3ab6c6f0b6d0e282bcfe3bd4

Noman Khan

ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق محفل ہیں..!!

 زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئ.!!
#

ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق محفل ہیں..!! زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئ.!! # #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile