Nojoto: Largest Storytelling Platform
manzarabbas8903
  • 82Stories
  • 258Followers
  • 902Love
    237Views

منظر عباس

تُم پہ مَرنے سے کہیں بِہتر تھا 👍 ہم کِسی حادثے میں مَر جاتے 👎

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
6b721611702a0b43223d8b80242b32af

منظر عباس

#Mujhe_Maar_De Nikhil Ranjan bushra momin Sheetal Buriya Sonali jain Reshma Jabeen

#Mujhe_Maar_De Nikhil Ranjan bushra momin Sheetal Buriya Sonali jain Reshma Jabeen #غزل

6b721611702a0b43223d8b80242b32af

منظر عباس

مجھے      کوئی     الزام     دو    کہ     تمہاری
یہ      بے   اعتنائی    مجھے    کھا    گئی    ہے

©منظر عباس #Lights
6b721611702a0b43223d8b80242b32af

منظر عباس

ہم یہ سوچتے تھے"کوئی ایسا نہیں 
جو  بنائے  دیوانہ  یوں ہم کو کہیں

لیکن یہ ھو گیا"" پاگل دل کھو گیا 
ایسا کو بھی نہ یہاں

ہم یہ سوچتے تھے"کوئی ایسا نہیں جو بنائے دیوانہ یوں ہم کو کہیں لیکن یہ ھو گیا"" پاگل دل کھو گیا ایسا کو بھی نہ یہاں

6b721611702a0b43223d8b80242b32af

منظر عباس

سارا            فساد 
بڑھتی      ھُوئی
 خواہشوں        کا       ہے

©منظر عباس #Lights
6b721611702a0b43223d8b80242b32af

منظر عباس

اُداسی     اور     مایوسی    بھری    اک   شام     آئے    گی 


میری    تصویر       رکھ     لینا     تمہارے     کام     آئے    گی

©منظر عباس

6b721611702a0b43223d8b80242b32af

منظر عباس

آؤ  میں     دِکھاتا  ہوں تمہیں   شہرِ خموشاں

یہ    گھومنا    پھرنا    تو    کوئی    سیر   نہيں  ہے #emptystreets
6b721611702a0b43223d8b80242b32af

منظر عباس

تماشہ       روز       کرتے      ھو
 وفاؤں        کا        جفاؤں         کا

کبھی   اُترو   میرے    دِل    میں 
مُحبّت        سیکھ        جاؤ        گے #Drops
6b721611702a0b43223d8b80242b32af

منظر عباس

ادھورے      خوابوں      کا        خستہ      کاغذ 

سنبھال رکھنا """"""حساب ہوگا #worldpostday
6b721611702a0b43223d8b80242b32af

منظر عباس

پھر     یُوں      ہُوا        کہ     درد       کی      لذت      بھی       چھِن     گئی

اِک            شخص             مجھے      موم       سے        ،         پتھر        بنا         گیا

                                              انتخاب ،،،،منظر عباس #steps
6b721611702a0b43223d8b80242b32af

منظر عباس

عارض پہ تیرے میری محبت کی سُرخیاں 
  میری          جبیں      پہ       تیری        وفا        کا       غرور        ہے #walkingalone
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile