Nojoto: Largest Storytelling Platform
mokarramazmi1849
  • 49Stories
  • 45Followers
  • 428Love
    712Views

مکرم اعظمی

Shaikh mustaqeem

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
65c98ff169c47a03a2c46aee61daa395

مکرم اعظمی

کسی کو جان لینا 
بہت بڑا عذاب ہوتا ہے، 
چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹوٹ جائیں گی، 
نظریں پہچانو گے
 تو کئی لوگوں سے 
روٹھ جاؤگے
 اور یہ تو جاننے کی کوشش بھی نہ کرنا 
کہ کون کونسی بات 
دل مىں چھپائے بیٹھا ہے،
 وہ سب کچھ جانتا ہے اور خاموش رہتا ہے.." 
🧐🤨

©مکرم اعظمی 
  #walkalone
65c98ff169c47a03a2c46aee61daa395

مکرم اعظمی

اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر، اب لکھنے کو کیا باقی ہے🤔
اک دل تھا وہ بھی ٹوٹ گیا، اب لٹنے کو کیا باقی ہے🤕
ریت کے ذروں پر ہم نے اک نقش بنایا تھا🤩
پھر ان ریت کے ذروں‌کو ہم نے دل میں‌سجایا تھا💞
وہ ریت توکب کی بکھرگئ وہ نقش کہاں اب باقی ہے    🤗
اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر، اب لکھنے کو کیا باقی ہے✍️✍️✨

©مکرم اعظمی 
  #SAD
65c98ff169c47a03a2c46aee61daa395

مکرم اعظمی

اس دور میں لیلٰی زندہ ہوتی تو css کرتی اور پھر کسی بڑے بزنس مین سے شادی کرلیتی
مجنوں سے کہتی میرے لئے مرجاؤ تم یہ دور پیسے سے عشق کرنے کا ہے لیلٰی مجنوں کی کہانیاں بس اب کتابوں میں اچھی لگتی ہیں جن اداکاراؤں کی فلمیں دیکھ کر لوگ عشق سیکھتے تھے ان سب نے حقیقت میں کسی بڑے بزنس مین  یا کسی بوڑھے ارب پتی ڈاکٹر سے شادی کی۔ 
  ابھی وقت ہے 
آنکھیں کھولو 
 محنت کرو آج کا محبوب اچھے بہترین کاروبار پیسے سے ہی  قدموں میں آتا ہے۔

ہم بھی گاؤں میں شام کو بیٹھا کرتے تھے
ہم کو بھی حالات نے باہر بھیجا ہے

©مکرم اعظمی 
  #bekhudi bekhudi
65c98ff169c47a03a2c46aee61daa395

مکرم اعظمی

خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم
گہرے سمندر میں سفر کر رہے ہیں ہم۔۔۔

©مکرم اعظمی
65c98ff169c47a03a2c46aee61daa395

مکرم اعظمی


 👈#سنو_ جان👉
💞الفت کی گھٹا ھو تم، رومینس کی ادا ھو تم🥰
💞ھر غم کی  دوا ھو تم، دوستی پر فدا ھو تم🥰 

                💞#___میری_ھر_دعا_ھو_تم🥰
                💞#____چاھت_کی_صدا_ھو_تم🥰

💞جستجو ھو تم گفتگو ھو تم ، آرذو ھو تم آبرو ھو تم💞
💞پاکیزگی کی روح ھو تم، جنت کی خوشبو ھو تم🌷💞

             😍#___شرافت_ھو_تم_صداقت_ھو_تم😍  
             😍#__ھمت_ھو_تم_طاقت_ھو_تم🥰

💞حیا ھو تم وفا ھو تم، حجاب ھو تم نقاب ھو تم💞
💞ھر باپ کی حسرت ھو تم، ھر ماں کی منت ھو تم💞

😍#___اک_حقیقت_ھو_تم، دلوں کی،،، #_زینت_ھو_تم💞
🥰#نعمت_ھو_رحمت_ھو_تم، دنیا میں #_جنت_ھو_تم💞

©مکرم اعظمی
65c98ff169c47a03a2c46aee61daa395

مکرم اعظمی

محبت یوں بھی ہوتی ہے
 کہ ہمیشہ چپ رہا جائے
کبھی کچھ نہ کہا جائے
حفاظت ایسے کی جائے
کہ جیسے راز ہو کوئی
کسی پرسوز سینے میں
کہ جیسے ساز ہو کوئ 
کوئی کہہ دے اسے جا کر
یہ بھی اندازِ الفت ہے
طریقِ مہر چاہت ہے
یہ بھی رمزِ محبت ہے
کوئی کہدے اسے جا کر
محبت یوں بھی ہوتی ہے_🤍✨
 🍂💫

©مکرم اعظمی 
  #nakhre
65c98ff169c47a03a2c46aee61daa395

مکرم اعظمی

کسی کا الوداع کہنا۔۔
خالی لفظ نہیں
بلکہ
ایک پورا زمانہ ہوتا جو الوداع ہو جاتا ہے
الوداع کہنے سے
صرف اک انسان پرایا نہیں ہوتا
بلکہ
پراۓ ہو جاتے ہیں
بہت سے لوگ
سڑکیں، گلیاں
کچھ گانے
کتابیں
احساسات، جذبات
روح
کوئی خاص گاؤں، شہر، محلہ، علاقہ
اور
ہر وہ چیز جو اس سے منسوب ہوتی ہے
💫✨
⏤‌★        ꗄ➺

🤍🍂🍃      "*-*بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی مجھے
*خود کو چھوڑ گیا آدھا تجھ میں.  '*!*

©مکرم اعظمی

65c98ff169c47a03a2c46aee61daa395

مکرم اعظمی

کوئی تو ہو گا ۔۔
کہ جس کی آنکھیں 
میری طلب میں رہا کریں گی 
کوئی تو ہو گا 
جو وقتِ رُخصت
میرے سرہانے رُکا رہے گا 
کِسی کے لب تو کُھلا کریں گے
دُعا کو ہاتھ اُٹھا کریں گے 
جو میری نظموں 
کے لفظ سارے 
حفظ کرے گا 
جو ان نقطوں کی نوک سے 
بہنے والے اشک 
پڑھا کرے گا 
کوئی تو ہو گا 
جو روتی غزلوں کی داستانیں 
سُنا کرے گا   
کوئی تو ہو گا جو بعد میرے 
مُجھے پڑھے گا 
دُعا کرے گا ۔۔۔۔🍁

©مکرم اعظمی #hands
65c98ff169c47a03a2c46aee61daa395

مکرم اعظمی

مجھ سے پوچھے نا کوئی...
میری اداسی کا سبب...!

لگا کر سینے سے مجھے...
کاش رُلا دے کوئی...!!

©مکرم اعظمی
65c98ff169c47a03a2c46aee61daa395

مکرم اعظمی

لوگ تنہائی کا کس درجہ گلا کرتے ہیں

اور فن کار تو تنہا ہی رہا کرتے ہیں
🍃🍂
🤍😍

©مکرم اعظمی
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile