Nojoto: Largest Storytelling Platform
asadali8411
  • 34Stories
  • 78Followers
  • 187Love
    0Views

Asad Ali

❤Poetry is my passion❤

  • Popular
  • Latest
  • Video
5c2e9fa03ab0c00363e4321c22ba2e35

Asad Ali

سورج سرِ مژگاں ہے اندھیرے نہیں جاتے
ایسے تو کبھی چھوڑ کے بیٹے نہیں جاتے
تُو جانبِ صحرائے عدم چل دیا تنہا
بچے تو گلی میں بھی اکیلے نہیں جاتے
بے حرف صداؤں کے وہ محرم تیرے ہمدم
اسکول میں جاتے ہوئے دیکھے نہیں جاتے
آنکھوں میں چمکتے ہیں ترے نقش کف پا
اشکوں سے بھی یہ دیپ بجھائے نہیں جاتے
جو پھول سجانا تھے مجھے تیری جبیں پر
بھیگی ہوئی مٹی پہ بکھیرے نہیں جاتے #APSAttack #BlackDay #16December
5c2e9fa03ab0c00363e4321c22ba2e35

Asad Ali

بے حد لاچاری کا عالم تھا...!!

معلوم جب ہوا مُلاقات آخری ہے..!! بے حد لاچاری کا عالم تھا.......

معلوم جب ہوا مُلاقات آخری ہے

بے حد لاچاری کا عالم تھا....... معلوم جب ہوا مُلاقات آخری ہے

5c2e9fa03ab0c00363e4321c22ba2e35

Asad Ali

 https://chat.whatsapp.com/E7p5b6K5JQx0wQkqleOZ4Z

https://chat.whatsapp.com/E7p5b6K5JQx0wQkqleOZ4Z #nojotophoto

5c2e9fa03ab0c00363e4321c22ba2e35

Asad Ali

‏وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا..!!
میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لئے..!! ‏وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا..!!
میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لئے..!!

‏وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا..!! میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لئے..!!

5c2e9fa03ab0c00363e4321c22ba2e35

Asad Ali

کاش تم راستے میں مل جاٶ...!🔥
مجھے منہ پھیر کر گزرنا ہے...!🔥 کاش تم راستے میں مل جاٶ...!🔥
مجھے منہ پھیر کر گزرنا ہے...!🔥

کاش تم راستے میں مل جاٶ...!🔥 مجھے منہ پھیر کر گزرنا ہے...!🔥 #شاعری

5c2e9fa03ab0c00363e4321c22ba2e35

Asad Ali

 کاٙگٙا  سب  تٙن   کھائیو   چُن  چُن  کھائیو   مٙاس..!! 
دو  نیناں  مٙت  کھائیو   جن کو  پیا  مِلن کی  آس..!!

کاٙگٙا سب تٙن کھائیو چُن چُن کھائیو مٙاس..!! دو نیناں مٙت کھائیو جن کو پیا مِلن کی آس..!! #nojotophoto

5c2e9fa03ab0c00363e4321c22ba2e35

Asad Ali

‏میرے عزیز کبھی مجھ سے خوش نہیں ہوئے..!!
تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا ..!! ‏میرے عزیز کبھی مجھ سے خوش نہیں ہوئے
تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا

‏میرے عزیز کبھی مجھ سے خوش نہیں ہوئے تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا

5c2e9fa03ab0c00363e4321c22ba2e35

Asad Ali

کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا❗ کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا❗

کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا❗

5c2e9fa03ab0c00363e4321c22ba2e35

Asad Ali

تم سے اک رسم تک نہیں ٹوٹی۔۔!!
بات کرتے تھے تم ستاروں کی۔۔۔۔۔!! 😔

😔

5c2e9fa03ab0c00363e4321c22ba2e35

Asad Ali

تڑپوں گا عُمر بَھر دلِ مرحوم کے لِیے..!!
کمبخت ، نامُراد بچپن کا یار تھا..!! تڑپوں گا عُمر بَھر دلِ مرحوم کے لِیے..!!
کمبخت ، نامُراد بچپن کا یار تھا..!!

تڑپوں گا عُمر بَھر دلِ مرحوم کے لِیے..!! کمبخت ، نامُراد بچپن کا یار تھا..!!

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile