Nojoto: Largest Storytelling Platform
zahidmalik8630
  • 17Stories
  • 37Followers
  • 72Love
    748Views

Zahid Malik

بچھڑنے والے یہ یاد رکھنا !!!! یہ سانحہ میری اوقات سے بڑا تھا !!!

  • Popular
  • Latest
  • Video
5a2a2248dc65dfab4a1e623e486200c3

Zahid Malik

اب تو ہمیں بھی ترک مراسم کا دکھ نہیں 

پر دل یہ چاہتا ہے کہ آغاز تو کرے #samaj
5a2a2248dc65dfab4a1e623e486200c3

Zahid Malik

One of the best ghazal I hope you really enjoy it

One of the best ghazal I hope you really enjoy it

5a2a2248dc65dfab4a1e623e486200c3

Zahid Malik

یوں ہوا…..کہ ساتھ اسے چھوڑنا پڑا

ثابت ہوا……..لازم و ملزوم کچھ نہیں

 پھر یوں ہوا…..کوئ شناسا نہیں رہا

پھر یوں ہوا….درد میں شدت نہیں رہی

یوں ہوا…..کہ ساتھ اسے چھوڑنا پڑا ثابت ہوا……..لازم و ملزوم کچھ نہیں پھر یوں ہوا…..کوئ شناسا نہیں رہا پھر یوں ہوا….درد میں شدت نہیں رہی

5a2a2248dc65dfab4a1e623e486200c3

Zahid Malik

جس طرح ہم نے تجھے کھویا ہے
کاش اب تو بھی گنوا لے ہم کو

جس طرح ہم نے تجھے کھویا ہے کاش اب تو بھی گنوا لے ہم کو

5a2a2248dc65dfab4a1e623e486200c3

Zahid Malik

اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو.....

اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو.....

5a2a2248dc65dfab4a1e623e486200c3

Zahid Malik

تم کو معلوم ہے یہ آخری نیندیں ہیں مری
وسعتِ خواب ذرا اور بڑھا سکتے ہو

تم کو معلوم ہے یہ آخری نیندیں ہیں مری وسعتِ خواب ذرا اور بڑھا سکتے ہو

5a2a2248dc65dfab4a1e623e486200c3

Zahid Malik

شام فراق آئی تو دل ڈوبنے لگا
ہم کو بھی اپنے آپ پہ کتنا غرور تھا

شام فراق آئی تو دل ڈوبنے لگا ہم کو بھی اپنے آپ پہ کتنا غرور تھا

5a2a2248dc65dfab4a1e623e486200c3

Zahid Malik

پلٹ آنا ہی بنتا تھا وہاں سے 
ہمارے ساتھ جتنی ہو گئی تھی

پلٹ آنا ہی بنتا تھا وہاں سے ہمارے ساتھ جتنی ہو گئی تھی

5a2a2248dc65dfab4a1e623e486200c3

Zahid Malik

One of the best ghazal I really like it.
Love #heart broken ♥ #porety

One of the best ghazal I really like it. Love #Heart broken ♥ #porety

5a2a2248dc65dfab4a1e623e486200c3

Zahid Malik

زندگی رقص کرتی تهی کبهی
اب تو چپ چاپ پڑی ہے مجھ میں

زندگی رقص کرتی تهی کبهی اب تو چپ چاپ پڑی ہے مجھ میں

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile