Nojoto: Largest Storytelling Platform
ihsandastgeer2434
  • 1.2KStories
  • 23Followers
  • 9.9KLove
    0Views

shaniwrites

stay positive.❤

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
5754e533bcbbfc386d130f696ca7c404

shaniwrites

White بول رہی تھی رات کو جلدی سونے کا 
امی آنکھیں چوم کر حلقے دیکھ رہی تھی






ihsan07

©shaniwrites #sunset_time
5754e533bcbbfc386d130f696ca7c404

shaniwrites

White h






.

.

©shaniwrites #sunset_time
5754e533bcbbfc386d130f696ca7c404

shaniwrites

جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں
لگے
ہم تھے کہیں کی خاک کہیں پہ پڑے
رہے۔

©shaniwrites #bachpan
5754e533bcbbfc386d130f696ca7c404

shaniwrites

کوئی لڑکا کسی خاص جگہ پر بیٹھا  گھنٹوں سگریٹ پیتے گزار دیتا ہے 
کیونکہ...
یہاں کسی نے اُس سے آخری ملاقات کی تھی !!  
کوئی ہنستا کھلکھلاتا لڑکا اچانک کسی سہانے موسم مeں صرف اس وجہ سے اداس ہوجاتا ہے  کیونکہ...
بہار کے موسم میں کسی نے اُس سے کہا تھا کہ...
وہ اُس سے محبت کرتی ہے !!
کوئی نئی نویلی دلہن ایک انتہائی خیال رکھنے شوہر کے سینے سے لگی کسی ایسے لڑکے کے لئے آنکھیں نم کیئے بیٹھی ہے جو...
اُس سے کبھی محبت کرتا ہی نہیں تھا !!
کوئی عورت اپنے بچے کو سکول چھوڑنے جاتے وقت
بچوں کی بھیڑ میں اُس بچے کی ایک جھلک دیکھنے کو رک جاتی ہے جس کے باپ نے کبھی اُس سے کہا تھا کہ...
ہمارے بچے کی آنکھیں مجھ جیسی ہونگی اور ہنسی، تمہاری ہنسی جیسی خوبصورت !!
کوئی انتہائی ذہین مرد صرف اس وجہ سے بیرون ملک جابستا ہے 
کیونکہ...
اس کی وہ شوخ و چنچل کلاس فیلو اب اُس کے شہر میں آبسی ہوتی ہے جس سے شدید خواہش اور عشق کے باوجود بھی وہ نصیب نہیں ملا پایا ہوتا !!
کوئی بڑھیا گھر والوں سے نظر بچا کر اپنے صندوق کی تہہ میں رکھے چند پیلے بوسیدہ خط نکال کر جلاتی ہے
جن پر لکھا تھا میں تمہارے جھریوں والے ہاتھ بھی چوموں گا !!
کوئی بوڑھا صرف اس وجہ سے ایک پرانی گلابی رنگ لگی چادر کو برسوں سے سنبھالے ہوئے ہوتا ہے 
کیونکہ...
کسی نے اُسے اپنے سرخ دوپٹے کے ساتھ دھو ڈالا تھا...         
آہ محبت...
تم سب کے لئے سرخ گلاب کیوں نہیں ہوتی؟؟؟
ہم نے تمہیں اس درجہ ازِیت سے پُكارا محسن ،،،،
جیسا کہ زلیخا نے کہا ہو ہائے یُوسَف
~ihsandastgeer

©shaniwrites #sunlight
5754e533bcbbfc386d130f696ca7c404

shaniwrites

تیرے ہونٹوں کی مسکراہٹوں میں چھپی ہے خوشبو 
میری سانسوں کی گہرائیوں میں چھپی ہے خوشبو❤️

©shaniwrites #Shajar
5754e533bcbbfc386d130f696ca7c404

shaniwrites

میسر تو ہر وقت تھا میں تجھ کو مگر 
تو کھوئی رہی ادھر ادھر کے لوگوں میں 💔🥺

©shaniwrites #woaurmain
5754e533bcbbfc386d130f696ca7c404

shaniwrites

میں گفتگو سے ایک بیزار لڑکا ،
 تم سے ہمکلام ہونے کو ترستا ہوں۔🥀

©shaniwrites #Tuaurmain
5754e533bcbbfc386d130f696ca7c404

shaniwrites

‏مِیری حیات کے سارے سفر پہ بھاری ہے
وہ ایک پل جو تیری چشمِ اعتبار میں ہے💖

©shaniwrites #Tuaurmain
5754e533bcbbfc386d130f696ca7c404

shaniwrites

تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے 
ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے 
تم کیا کرو گےمحبت کی انتہا 
ہم نے انتہا سے ابتدا کی ہے 💓

©shaniwrites #Tuaurmain
5754e533bcbbfc386d130f696ca7c404

shaniwrites

غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر
بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جا ملی...!

©shaniwrites #Tuaurmain
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile