Nojoto: Largest Storytelling Platform
ladimp32480
  • 24Stories
  • 647Followers
  • 953Love
    5.7KViews

Ladi Mp3

934097059

  • Popular
  • Latest
  • Video
44605e34ec843c258bad48cfa25f34f0

Ladi Mp3

کسی کی محبتوں کا اکیلے وارث ہونا۔ بڑے نصیب کی بات ہے💯😇

©Ladi Mp3
44605e34ec843c258bad48cfa25f34f0

Ladi Mp3

_*پھر سب کے الگ الگ مکان ہو جاتے ہیں*_ 😞
 _*بہن بھائی ایک دوسرے کے مہمان ہو جاتے ہیں*_💯😔

©Ladi Mp3
  #Hum 
alag alag

#Hum alag alag

44605e34ec843c258bad48cfa25f34f0

Ladi Mp3

ہم چل رہے ہیں بڑے خسارے میں
ایک لائن لکھ دو ہمارے بارے میں

🥱

©Ladi Mp3
  tere khiyal main

tere khiyal main #Shayari

44605e34ec843c258bad48cfa25f34f0

Ladi Mp3

44605e34ec843c258bad48cfa25f34f0

Ladi Mp3

be nkab
#Ladimp3

be nkab #Ladimp3

44605e34ec843c258bad48cfa25f34f0

Ladi Mp3

میری طرف سے سب کو نیا سال مبارک ہو 
happy new year
#Ladimp3

میری طرف سے سب کو نیا سال مبارک ہو happy new year #Ladimp3

44605e34ec843c258bad48cfa25f34f0

Ladi Mp3

تجھ کو دیکھے ہوئے صدیاں تو نہیں گزری ہیں 
 لیکن پھر بھی لگتا ہے دیکھا نہیں صدیوں سے🖤📿🥀

©Ladi Mp3
  #intezaar
44605e34ec843c258bad48cfa25f34f0

Ladi Mp3

اگر انتظار کرنا عشق ہے تو۔۔۔
پھر آخری سانس بھی تمہارے حوالے❤️

©Ladi Mp3
  #Intzarshayri 
#Ladimp3
44605e34ec843c258bad48cfa25f34f0

Ladi Mp3

تم وہ واحد شخص ہو میری زندگی میں
جو مجھے میرے اہم ہونے کا احساس دلاتا ہے

©Ladi Mp3
  #baarish 
#Ladimp3
44605e34ec843c258bad48cfa25f34f0

Ladi Mp3

*اور اگر کبھی مجھے زندگی کے نام*
*آخری خط لکھنا پڑا تو اتنا لکھوں گا کہ*
*میں اُن کے لیے تکلیف بن گیا تھا*
*جنہیں میں خوش دیکھنا چاہتا تھا۔😊💔*

©Ladi Mp3
  #Gulaab 
#Ladimp3
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile