Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser6719816705
  • 467Stories
  • 2.4KFollowers
  • 6.3KLove
    4.2KViews

باری شاہ🖤

شاعر....🖤 پینٹر۔۔۔۔🖤 کرکٹر۔۔۔۔🖤 کیمسٹ۔۔🖤 03377136591

https://www.facebook.com/barisayyadxada786

  • Popular
  • Latest
  • Video
42ac041669a81fdd35a57cce341fb9e4

باری شاہ🖤

ایسا ممکن ہے کہ جس واسطے زندگی نہ بسر ہو


وہ کسی اور کے ہاں تاج بنے راج کرے

©باری شاہ🖤 #Hope
42ac041669a81fdd35a57cce341fb9e4

باری شاہ🖤

نمک حرامی کریں گے تو وہی لوگ جنہیں
ہم ایسے لوگ قُربت میں مُفت ملتے ہیں

باری شاہ

©باری شاہ🖤 #Moon
42ac041669a81fdd35a57cce341fb9e4

باری شاہ🖤

ہمارے جیسے دلوں اور گھروں سے نکلے ہوئے
اگر رہیں،  تو غلط فہمیوں میں رہتے ہیں 
مژدم

©باری شاہ🖤 #Light
42ac041669a81fdd35a57cce341fb9e4

باری شاہ🖤

بہت سے درد شناسوں کو دیکھتا ہوں اور

یہ سوچتا ہوں،،وفاوں کے سلسلے ہی نہ ہوں

©باری شاہ🖤 #SunSet
42ac041669a81fdd35a57cce341fb9e4

باری شاہ🖤

क्या लिखूँ تم نے ملنا ہی نہیں،، آثار بتا دیتے ہیں
ایک دو لفظ طرف دار بنا دیتے ہیں

©باری شاہ🖤 #PoetInYou
42ac041669a81fdd35a57cce341fb9e4

باری شاہ🖤

क्या लिखूँ یہ ضروری ہی نہیں اپ ڈرا دیں سب کو
لوگ بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتے ہیں

©باری شاہ🖤 #PoetInYou
42ac041669a81fdd35a57cce341fb9e4

باری شاہ🖤

क्या लिखूँ یہ سلیقہ ہی طرف دار بنائے گا تمھیں
لوگ پھر اپ کے کہنے پہ کہاں جاتے ہیں

©باری شاہ🖤 #PoetInYou
42ac041669a81fdd35a57cce341fb9e4

باری شاہ🖤

क्या लिखूँ ایک تو خواب سنانے کا بھی مسئلہ یہ ہے
لوگ تعبیر بتاتے ہوئے ڈر جاتے ہیں

©باری شاہ🖤 #PoetInYou
42ac041669a81fdd35a57cce341fb9e4

باری شاہ🖤

क्या लिखूँ ایک تو پیسہ بھی کیا چیز ہے یار دیکھ تو سہی
لوگ پھر یوں ہی طرف دار ہوئے جاتے ہیں

©باری شاہ🖤 #PoetInYou
42ac041669a81fdd35a57cce341fb9e4

باری شاہ🖤

حدوں کو توڑ کر اِس پار آنے والوں کو
دُعائیں مانگ کر اُس پار بھیج دیتے ہیں

باری شاہ🖤

©باری شاہ🖤 #Drops
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile