Nojoto: Largest Storytelling Platform
wajidgujjar1719662
  • 459Stories
  • 308Followers
  • 2.6KLove
    3.2KViews

Wajid Gujjar 171

بسم اللہ الرحمن الرحیم لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ

  • Popular
  • Latest
  • Video
3c1eed6a0e6ee5315ddfd271f6186511

Wajid Gujjar 171

wajidGujjar171

©Wajid Gujjar 171 #ramadan
3c1eed6a0e6ee5315ddfd271f6186511

Wajid Gujjar 171

کی طرف سے آپ سب  کو رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو

©Wajid Gujjar 171
3c1eed6a0e6ee5315ddfd271f6186511

Wajid Gujjar 171

‏عورت کی مسکراہٹ سے بھری جھونپڑی 
 اس عالی شان محل سے بہتر ہے 
جہاں عورت روتی ہو...!!!🤍🖤

©Wajid Gujjar 171 #hills
3c1eed6a0e6ee5315ddfd271f6186511

Wajid Gujjar 171

‏باپ کے ڈانٹ کو کبھی غلط نہ سمجھنا 
کیونکہ وہ ڈانٹ آپ کی تربیت کا حصہ ہے

©Wajid Gujjar 171 #together
3c1eed6a0e6ee5315ddfd271f6186511

Wajid Gujjar 171

اچھے کردار اور اچھی سوچ والے
 لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں
 دلوں میں بھی
 محفلوں میں بھی اور دعاؤں میں

©Wajid Gujjar 171 #fog
3c1eed6a0e6ee5315ddfd271f6186511

Wajid Gujjar 171

سیکھنے کی چیز تو عزت ہے، محبت خودبخود ہو جاتی ہے❤️✨

©Wajid Gujjar 171 Voy hacer aseojhfhg

Voy hacer aseojhfhg #Shayari

3c1eed6a0e6ee5315ddfd271f6186511

Wajid Gujjar 171

انسان کا سب سے بڑا دکھ یہ ہے
 وہ لوگوں سے وہ امید رکھتا ہے
 جو اُسے اپنے رب سے رکھنی چاہیے۔

©Wajid Gujjar 171 #safarnama
3c1eed6a0e6ee5315ddfd271f6186511

Wajid Gujjar 171

حساس لوگ جلدی چپ کر جاتے ہیں 
زندگی کی دوڑ سے بھی جلدی نکل جاتے ہیں
 اور ذہنی طور پر میچور بھی عام لوگوں کی نسبت جلدی ہوجاتے ہیں۔

حافظ یاسرصدیق

©Wajid Gujjar 171 #Books
3c1eed6a0e6ee5315ddfd271f6186511

Wajid Gujjar 171

رشتے اُس وقت بوجھ بنتے ہیں 
جب دو اشخاص میں سے کوئی ایک اپنے 
آپ کو خاص سمجھتا ہے اور دوسرے کو  کمتر تو پھر تعلق نبھانے کی بجاۓ گھسیٹا جاتا ہے۔
 حافظ یاسرصدیق

©Wajid Gujjar 171 #meltingdown
3c1eed6a0e6ee5315ddfd271f6186511

Wajid Gujjar 171

🖌جتنے بڑے حوصلے ہوتے ہیں اُتنی ہی بڑی کامیابی ملتی ہے۔اس لیے اللّٰہ پر یقین رکھیں💕

©Wajid Gujjar 171 #RathYatra2021
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile