Nojoto: Largest Storytelling Platform
humayunmehar7749
  • 149Stories
  • 411Followers
  • 990Love
    3.6KViews

Humayun Mehar

Writer, Poet, Novelists

  • Popular
  • Latest
  • Video
2daa5f0cd72dd87803742c8c6e67f0b9

Humayun Mehar

جہیز ایک لعنت ہے
We are against Dowery

جہیز ایک لعنت ہے We are against Dowery #Life_experience

2daa5f0cd72dd87803742c8c6e67f0b9

Humayun Mehar

#Poetry #urdu
2daa5f0cd72dd87803742c8c6e67f0b9

Humayun Mehar

اک حوصلہ کے تو ساتھ ہے میرے
اک بدگمانی کہ آخر کب تلک🥀

©Humayun Mehar #Poetry #urdu 

#lovetaj
2daa5f0cd72dd87803742c8c6e67f0b9

Humayun Mehar

شاعر_ہمایوں مہر
ہمارا تعلق صرف اک سمجھوتا تھا
ورنہ بغیر اسکے کیا نہیں ہوتا تھا

شاعر_ہمایوں مہر ہمارا تعلق صرف اک سمجھوتا تھا ورنہ بغیر اسکے کیا نہیں ہوتا تھا #غزل

2daa5f0cd72dd87803742c8c6e67f0b9

Humayun Mehar

جتنی ہوسکتی تھی اتنی خود کو سزا دی میں نے
لمحے بھر میں ساری عزت گنوادی میں نے
شہر بھر کے لوگوں کا مان تھی سمجھداری ہماری
بچوں کے ھاتھ تلوار تھما دی میں نے

©Humayun Mehar ہمایوں مہر 💓
#Poetry

ہمایوں مہر 💓 #Poetry #شاعری

2daa5f0cd72dd87803742c8c6e67f0b9

Humayun Mehar

کبھی کبھی مشکل ہی آسانی ہوتی ہے. ہم سمجھنے میں غلطی کردیتے ہیں اور یہی مشکل وقت آنے پر ہمارے اندر سکون اتارتی ہے.. اب میری مشکل یہ ہے کہ جسے میں چاہا وہ تم ہو اور آسانی یہ ہوگی کہ تم گرے ہوے نکلے.

©Humayun Mehar #nojoto
#Humayunmehar
2daa5f0cd72dd87803742c8c6e67f0b9

Humayun Mehar

سچے،  پارسا  وہ گھٹیا لوگ 
اسی منہ سے جیے جاتے ہیں__بحث کیے جاتے ہیں
ہمایوں مہر_ #Hypocrite #Nojoto
2daa5f0cd72dd87803742c8c6e67f0b9

Humayun Mehar

وہ رنگ حنا گل گلزار سے واقف
میں لکڑہارے کا بیٹا جوگی ٹھہرا
ہمایوں مہر_ ❤️
#poetrty #Nojoto
2daa5f0cd72dd87803742c8c6e67f0b9

Humayun Mehar

تمہاری بیکار ہوا میں چھوڑی ہوئی باتوں کی قسم
ہمارے حلق سے بھی ہنسی آتی ہے
ہمایوں مہر_ ❤️
2daa5f0cd72dd87803742c8c6e67f0b9

Humayun Mehar

یار ترقی کا ایک نقصان یہ بھی ہوا ہے کہ لوگ چیزوں کے مطلق زیادہ سوچتے ہیں اور انسانوں کے مطلق کم خیال کرتے ہیں
                                ہمایوں مہر_ Qoute

#lostinthoughts
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile