Nojoto: Largest Storytelling Platform
hammadjami8731
  • 3Stories
  • 2Followers
  • 16Love
    0Views

Hammad Jami

محنت کش

  • Popular
  • Latest
  • Video
236069edd0a8c8d5c3674c3f3a5bba2e

Hammad Jami

‏ان کتابوں کو پڑھیں جن پر پابندی لگ چکی ہے
ان لوگوں سے ملیں جن کو معاشرہ برا کہتا ہے
ان جگہوں پر جائیں جہاں جانا منع ہے
یہ چیزیں آپکو مضبوط بنائیں گی، معاشرے کے بنے بنائے راستوں سے ہٹائیں گی،
آپکو ایسے تجربات سے آگاہ کریں گی جن کے متعلق معاشرہ آپکو نہیں آگاہ کر سکتا۔

©Hammad Jami #lookingforhope
236069edd0a8c8d5c3674c3f3a5bba2e

Hammad Jami

Alone  




 جنگوں کے ذریعے ’فتح‘ کا فلسفہ انسانیت کی توہین ہے.

©Hammad Jami #جنگ
#انسان
#فتح

#جنگ #انسان #فتح

236069edd0a8c8d5c3674c3f3a5bba2e

Hammad Jami

معاشی انصاف کے بغیر،
محنت صرف تھکاوٹ
اور ذلت ہی کماتی ہے ۔۔۔

©Hammad Jami #alonesoul

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile