Nojoto: Largest Storytelling Platform
sajidsiraj3338
  • 27Stories
  • 149Followers
  • 165Love
    446Views

ساجد سراج

زخم وہ جگہ ہے، جہاں سے روشنی آپکے اندر داخل ہوتی ہی

  • Popular
  • Latest
  • Video
1e2fdefd682d6e1e6bc61f0ab10e08e0

ساجد سراج

اب میرے عیب تو نہ گنواؤ۔۔۔
مجھ کو احساس ہے، برا ہوں میں مجھ کو احساس ہے، برا ہوں میں

مجھ کو احساس ہے، برا ہوں میں

1e2fdefd682d6e1e6bc61f0ab10e08e0

ساجد سراج

اگر کسی بیٹی یا بہن کو تمہاری وجہ سے
راستہ بدلنا پڑے
 تو گلی کے کتے اور تم میں کوئی فرق نہیں #Give_Respect_to_Ladies
1e2fdefd682d6e1e6bc61f0ab10e08e0

ساجد سراج

لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے 💔
ہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے

1e2fdefd682d6e1e6bc61f0ab10e08e0

ساجد سراج

#Cutness_overloaded
1e2fdefd682d6e1e6bc61f0ab10e08e0

ساجد سراج

کچھ لوگ قسمت کی طرح ہوتے ہیں
 جو دعاؤں سے ملتے ہیں
 اور
 کچھ لوگ دعا کی طرح ہوتے ہیں
 جو قسمت ہی بدل دیتے ہیں کچھ لوگ قسمت کی طرح ہوتے ہیں
 جو دعاؤں سے ملتے ہیں
 اور
 کچھ لوگ دعا کی طرح ہوتے ہیں
 جو قسمت ہی بدل دیتے ہیں

کچھ لوگ قسمت کی طرح ہوتے ہیں جو دعاؤں سے ملتے ہیں اور کچھ لوگ دعا کی طرح ہوتے ہیں جو قسمت ہی بدل دیتے ہیں

1e2fdefd682d6e1e6bc61f0ab10e08e0

ساجد سراج

اپنی زندگی کے لیے شکرالحمد اللہ بولیں
کیونکہ اللہ نے آپ کو وہ سب دیا ہے
 جسکی ہماری اوقات بھی نہیں اپنی زندگی کے لیے شکرالحمد اللہ بولیں
کیونکہ اللہ نے آپ کو وہ سب دیا ہے
 جسکی ہماری اوقات بھی نہیں

اپنی زندگی کے لیے شکرالحمد اللہ بولیں کیونکہ اللہ نے آپ کو وہ سب دیا ہے جسکی ہماری اوقات بھی نہیں

1e2fdefd682d6e1e6bc61f0ab10e08e0

ساجد سراج

فاصلوں سے کبھی فرق نہیں پڑتا
اگر
رشتوں کی جڑیں مضبوط ہوں,,, رشتے_فاصلے

رشتے_فاصلے

1e2fdefd682d6e1e6bc61f0ab10e08e0

ساجد سراج

حیراں ہے کئی روز سے ٹھہرا ہوا پانی
تالاب میں اب کیوں کوئی پتھر نہیں گرتا؟

گرتے ہے سمندر میں بڑے شوق سے دریا
لیکن کس دریا میں سمندر نہیں گرتا لیکن کس دریا میں سمندر نہیں گرتا

لیکن کس دریا میں سمندر نہیں گرتا

1e2fdefd682d6e1e6bc61f0ab10e08e0

ساجد سراج

تو نا جا میرے بادشاہ
#1990's
#Piyano_Lover

تو نا جا میرے بادشاہ 1990's #Piyano_Lover #nojotovideo

1e2fdefd682d6e1e6bc61f0ab10e08e0

ساجد سراج

#Piano_Lover_Me
#Beginer_Master
#IIUI_Hostels
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile