تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منـتر*
تو مجھے چھوڑ کے جائے گا، تو لوٹ آئے گا*.
Kishwar Khan
پھر تیرا ذکر کیا باد صبا نے مجھ سے،،،،
پھر میرے دل کو دھڑکنے کے بہانے آئے______
داغ دہلوی #شاعری
Kishwar Khan
چلو یارِ وعدہ نواز سے
کسی روز جا کے پتہ کریں
وہ جو اُس کے در کا اسیر تھا
اُسے کیا ہوا،،
وہ کدھر گیا #شاعری
Kishwar Khan
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں
جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا
Kishwar Khan
The Holy Quran (21:89)
اور زکریا (کو یاد کرو) جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ پروردگار مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے
وَزَكَرِيَّا إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
(Remember) Zachariah when he called to his Lord "Do not leave me alone (and childless), for you are the best of givers."
🥀
Kishwar Khan
کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی
دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بڑا ہوتا ہے
Kishwar Khan
میں نبھاتا ہوں ہر تعلق کو
جب تلک وہ سزا نہیں بنتا #شاعری
Kishwar Khan
شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھ
کیجے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ #شاعری