Nojoto: Largest Storytelling Platform
kishwarkhan8013
  • 97Stories
  • 148Followers
  • 413Love
    164Views

Kishwar Khan

‏- خواب لفظوں میں ڈھل نھی سکتے کاش آنکھیں پڑھا کرے کوئی........ ‎

https://www.facebook.com/kishwarkhan53

  • Popular
  • Latest
  • Video
189ff6c59d0b568f74f8496384be9a7f

Kishwar Khan

تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منـتر*
تو مجھے چھوڑ کے جائے گا، تو لوٹ آئے گا*. تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منـتر*
تو مجھے چھوڑ کے جائے گا، تو لوٹ آئے گا*.

تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منـتر* تو مجھے چھوڑ کے جائے گا، تو لوٹ آئے گا*.

189ff6c59d0b568f74f8496384be9a7f

Kishwar Khan

پھر تیرا ذکر کیا باد صبا نے مجھ سے،،،،

پھر میرے دل کو دھڑکنے کے بہانے آئے______

داغ دہلوی پھر تیرا ذکر کیا باد صبا نے مجھ سے،،،،

پھر میرے دل کو دھڑکنے کے بہانے آئے______

داغ دہلوی

پھر تیرا ذکر کیا باد صبا نے مجھ سے،،،، پھر میرے دل کو دھڑکنے کے بہانے آئے______ داغ دہلوی #شاعری

189ff6c59d0b568f74f8496384be9a7f

Kishwar Khan

Sad quotes in hindi ‏چلو یارِ وعدہ نواز سے
کسی روز جا کے پتہ کریں
وہ جو اُس کے در کا اسیر تھا
 اُسے کیا ہوا،، 
وہ کدھر گیا ‏چلو یارِ وعدہ نواز سے
کسی روز جا کے پتہ کریں
وہ جو اُس کے در کا اسیر تھا
 اُسے کیا ہوا،، 
وہ کدھر گیا

‏چلو یارِ وعدہ نواز سے کسی روز جا کے پتہ کریں وہ جو اُس کے در کا اسیر تھا اُسے کیا ہوا،، وہ کدھر گیا #شاعری

189ff6c59d0b568f74f8496384be9a7f

Kishwar Khan

محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں 
جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں 
جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا

محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا

189ff6c59d0b568f74f8496384be9a7f

Kishwar Khan

The Holy Quran (21:89)

 اور زکریا (کو یاد کرو) جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ پروردگار مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے

 وَزَكَرِيَّا إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ

 (Remember) Zachariah when he called to his Lord  "Do not leave me alone (and childless), for you are the best of givers."
🥀 The Holy Quran (21:89)

 اور زکریا (کو یاد کرو) جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ پروردگار مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے

 وَزَكَرِيَّا إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ

 (Remember) Zachariah when he called to his Lord  "Do not leave me alone (and childless), for you are the best of givers."
🥀

The Holy Quran (21:89) اور زکریا (کو یاد کرو) جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ پروردگار مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے وَزَكَرِيَّا إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ (Remember) Zachariah when he called to his Lord "Do not leave me alone (and childless), for you are the best of givers." 🥀

189ff6c59d0b568f74f8496384be9a7f

Kishwar Khan

کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی
دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بڑا ہوتا ہے کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی
دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بڑا ہوتا ہے

کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بڑا ہوتا ہے

189ff6c59d0b568f74f8496384be9a7f

Kishwar Khan

میں  نبھاتا  ہوں  ہر  تعلق  کو
جب  تلک  وہ  سزا  نہیں  بنتا میں  نبھاتا  ہوں  ہر  تعلق  کو
جب  تلک  وہ  سزا  نہیں  بنتا

میں نبھاتا ہوں ہر تعلق کو جب تلک وہ سزا نہیں بنتا #شاعری

189ff6c59d0b568f74f8496384be9a7f

Kishwar Khan

شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھ 

کیجے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھ 

کیجے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ

شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھ کیجے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ #شاعری

189ff6c59d0b568f74f8496384be9a7f

Kishwar Khan

when someone says looks don't matter:

me: let's prove, marry me.
189ff6c59d0b568f74f8496384be9a7f

Kishwar Khan

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی  ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔  

 (صحیح بخاری، ۱۴۱۷)

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile