Nojoto: Largest Storytelling Platform
khan9619471134344
  • 4Stories
  • 6Followers
  • 4Love
    0Views

Khan

  • Popular
  • Latest
  • Video
0c56b4f9d91a407b0debbb5613f140dd

Khan

تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں 
میں کوئی بات کہنے آیا تھا
0c56b4f9d91a407b0debbb5613f140dd

Khan

یہ دوجا دن ھے ترکِ دوستی کا 
گھڑی پہ رات کے بارہ بجے ہیں 
وہ بھی ناول پڑھتے پڑھتے سو گئی ھے 
ہم اب بھی تنہا بیٹھے چائے پی رھے ہیں
0c56b4f9d91a407b0debbb5613f140dd

Khan

پھر وہی وقت کا بھپرا ساگر
پھر  وہی  دو  کنارے  جاناں..
0c56b4f9d91a407b0debbb5613f140dd

Khan

گلے ملنا نہ ملنا تو تیری مرضی ہے لیکن
تیرے چہرے سے لگتا ہے تیرا دل کر رہا ہے

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile