Nojoto: Largest Storytelling Platform
mehwishalvi6590
  • 123Stories
  • 36Followers
  • 1.2KLove
    16.2KViews

Mehwish Alvi

#Muslim Thinker

  • Popular
  • Latest
  • Video
0706b889f7daaea4d88a1dabaf15ab7f

Mehwish Alvi

White 18 ذوالحج کا دن خلیفہ راشد، خلیفہ ثالث "حضرت عثمان غنی رضہ" 🫀کی شہادت سے موسوم ہے۔آپ رضہ جودوسخا کی بے نظیر مثال ہیں✅️۔ آپ رضہ ہم ذلف علی رضہ ٹھرے۔آپ رضہ آقاکریم صہ کے راج دلارے تھے💞۔ آپ رضہ داماد مصطفی صہ کے شرف سے فیض یاب ہوئے جسکی وجہ سے آپ رضہ کو "ذوالنورین" ♥️کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔آپ رضہ رفیق مصطفی صہ تھے🤍❣️۔ آپ رضہ کی حیا پہ قربان کہ ملائک بھی آپ رضہ کی حیا کرتے تھے❤️۔ سیدنا عثمان غنی رضہ کو ناشر قرآن اور جامع القرآن بھی کہا جاتا ہے💥۔آپ حضور اکرم صہ کی ایک آواز پر لبیک کہتے تھے۔🤚
اسلام کے اس تابندہ ستارے پر ظلم و جبر کی انتہا ہوئی اور آپ رضہ کو تلاوت قرآن کےدوران شہید کر دیا گیا💔۔ جنہوں نے امت کے لئے کنوئیں خریدے اور انکے پیاسے لبوں کو سیراب کیا آج وہ اسی امت کے ہاتھوں، تشنہ لب اس دنیا سے رخصت ہوئے 💔اور شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے💥۔
ہمارے لئے آپ رضہ کا طرز عمل مشعل راہ ہے💯۔ مالک سے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت آقا کریم صہ اور انکے ساتھیوں کی رفاقت سے نوازے۔ آمین🤲

©Mehwish Alvi life

life #Quotes

0706b889f7daaea4d88a1dabaf15ab7f

Mehwish Alvi

White 
بنیادی ارکان اسلام میں کلمہ، نماز، روزہ، زکات، حج شامل ہیں۔ یاد دہانی کراتی چلوں کہ اگر شریعت محمدی نافذ کرنے کے لئے طاقت نہ پکڑی، سیاست کو اس طرح عمل میں نہ لایا گیا جسطرح نبی محترم صہ اور صحابہ کرام رضہ نے کر کہ دکھایا تو  آج مسلمان خصیص پن کے تو پہلے ہی شکار ہیں پھر ان ارکان  پر عمل سے بھی ہاتھ دھونے پڑ جائیں گے🫵✍️ .ظاہر ہے جب اللہ اکبر پر ایقان پختہ نہ ہو تو پھر ہر خصیص کا اپنا اپنا آقا ہوتا ہے💯۔ خدارا اگر ذلت سے پیٹ بھر گیا ہو، لہو کے نذرانے پیش کر کر کے فراغت مل گئ ہو تو دین اسلام کے نفاذ کے لئے کھڑے ہو جاو💥🤌🫵🏻۔ جان رکھو مال اور جان اللہ کے ہاتھ میں ہے اور مرنا اٹل ہے تو بجائے پیٹ درد کے اپنے حقیقی مالک اللہ رب العزت کی راہ میں جان کا نذرانہ پیش کرو، اسی میں نجات و عافیت پوشیدہ ہے‼️💯.

©Mehwish Alvi #Utho
0706b889f7daaea4d88a1dabaf15ab7f

Mehwish Alvi

‼️ 4 شعبان المعظم 2024‼️✍️🏽
ذرا نہیں مکمل سوچیں✔️💯

آج کے روز ظہور عباس رضہ ہوا جو کہ شہنشاہ وفا ہیں♥️۔ وفا داری آپکے خوں میں دوڑتی ہی کیونکہ آپ حیدر کرار ہیں🤍🫀۔آپ نے ہمیشہ اسلام کا پرچم سربلند رکھا💯۔آپ شجاعت و دلیری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔💯 آپ نے بازو کٹا دئیے پر دین مصطفی پہ پہرہ دیا💥✔️۔۔۔ اور آج آل عباس  اور سادات اپنا تعین کر لیں🫵🏻 کہ وہ کس صف میں کھڑے ہیں؟۔۔ہمیں کس بات کا زعم ہے کہ جو ہمارا تعلق اہلبیت سے ہے؟ 💔آخر ہم نے دین محمدی کے لئے کونسا مثبت کردار ادا کیا ہے؟😭 وہ حیا و وفا کے پیکر تھے اور آج ہم دیوسیت، فحاشی و عریانی کو فروغ دے رہے ہیں۔🙏🙏🏾۔وہ شریعت کے پاسدار اور ہم شریعت کے غدار۔😭۔ہم صرف سطحی کلمہ گو ہیں تب ہی تو آج مسلمان ہر سمت سے ذلتیں سمیٹنے میں مصروف ہے💔👁۔۔ خدارا اٹھئیے اور حسینی کردار نبھائیے🙏🏾🙏 اس سے پہلے کے لقمہ اجل بن جائیں یزیدیت کو طلاق دیجئیے،✔️✔️ حسینیت کو تھام لیجئیے❗️🙏🏾

©Mehwish Alvi
0706b889f7daaea4d88a1dabaf15ab7f

Mehwish Alvi

orange string love light Never Compromise Your Islam!🫵♥️💥
I Repeat, Never‼️💯✅️
 (ایک تحریر "حیا" کے نام🫀✍️)

حیا عین ایمان ہے، ♥️اسکو اپنی غلاظتوں سے پامال مت کیجیے‼️۔ حلال، حرام کو ملحوظ خاطر رکھیے۔🫵۔اپنے مالک کے ساتھ اپنا ربط استوار کیجیے۔😭🫀🤲۔ یہ دنیا دھوکے کے سامان کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔💔۔ایک دوسرے کو پچھاڑنے کی بجائے خود پر شریعت نافذ کریں۔قدم بڑھائیے،🤝🤲 یہ بہترین تبلیغ ہے جو آپکے افعال و کردار سے عیاں ہو۔💯👀✍️

©Mehwish Alvi #lovelight
0706b889f7daaea4d88a1dabaf15ab7f

Mehwish Alvi

Year end 2023 کیا بددعا کے لئےزبان سےالفاظ کا اخراج ہونا لازم ہے؟🤔 یا چیخ و
 پکار،آہوزاریاں،خاموش لب، رستے زخم، اور آنسو بھی آپکا پیچھا کر سکتے ہیں؟🫵 اگر جواب مثبت ہے تو اپنی معمولات زندگی پہ غور کریں کہ آپ کسی کی خاموش بددعائیں تو نہیں لے رہے ،کہیں اس حقیر دنیا کے لئے اپنی عاقبت کا سودا تو نہیں کر رہے💥🤌
۔ذرا سوچئے🙏🏻

©Mehwish Alvi #thought
0706b889f7daaea4d88a1dabaf15ab7f

Mehwish Alvi


خشوع خضوع مذہبی اعتبار سے بالکل مناسب ہے لیکن حقیقی رضا اور قرب
الہی اللہ کے احکامات کی پیروی اور اس کے نظام  کے نفاذ  میں پوشیدہ ہے💫
تو خشوع خضوع کے ساتھ نماز،روزہ،ذکراذکار جاری رکھیں اور اسی کے ساتھ ہر خوف سے بالاتر ہو کر رب العالمین کے احکامات پر لبیک کہیں!🤚

©Mehwish Alvi
  #Grayscale
0706b889f7daaea4d88a1dabaf15ab7f

Mehwish Alvi

#kahaaniyan 
#Menkhudakobataounga
0706b889f7daaea4d88a1dabaf15ab7f

Mehwish Alvi

محرم کی نیازیں،سبیلیں اور ربیع الاول کے جلوسوں، میلادوں اور محافل کے انعقاد ہماری اہلبیت ع اور محمد محترم صہ سے وفاداری اور محبت کی عکاسی نہیں کرتے جبکہ ہم غیرت اور ایمان سے عاری ہیں،جبکہ ہم کربلا کا دیا سبق بھلائے بیٹھے ہیں⚠️۔اور کتنے لاشے❗️،کتنی خوں ریزی❗️، کتنی آہوزاریاں🤌 آخر کتنی چینخیں درکار ہیں کہ غفلت زائل ہو جائے👁💥۔۔امت کو یکجا ہونا پڑے گا🫵 ورنہ کل حشر میں  اگر یہ ننھے غیرت مند پیچھا کریں گے تو ہم رسوا ہو جائیں گے🤐😭💔

©Mehwish Alvi
0706b889f7daaea4d88a1dabaf15ab7f

Mehwish Alvi

یہ کیسا طوفان برپا ہے، یہ کیسی سفاکیت ہے؟ امت ذبح ہو رہی ہے😭،انسانیت پامال ہو رہی ہے🥺۔ہم اسقدر مردہ کیوں ہو گئے ہیں! ہم کیسے چین سے سو پا رہے ہیں!۔دل کیوں نہیں کٹ رہے😭  ہماری غیرت کے جنازے اٹھ چکے ہیں اسی لئےہمیں اپنے بھائیوں کے لاشے نہیں دکھ رہے۔وہ مسمار ہیں مولا ہم شرمسار ہیں🤐🙏🙏۔ اللہ جی ندامت کے سوا دامن میں کچھ نہیں،اللہ جی یہ بوجھ ڈھویا نہیں جا رہا💔🤲🙏۔۔مالک غیبی مدد بھیج، مالک امت کو جوڑ دے،مالگ دین محمدی صہ کو سرفراڑ ی عطا فرما۔۔آمین🤲

#Gaza#Palestine#ToufaneAqsa

#StopthisGeneocide

©Mehwish Alvi #Palestine
0706b889f7daaea4d88a1dabaf15ab7f

Mehwish Alvi


یہ کونسا وقت آن پہنچا ہے کہ اب معصوم مسلمان بچے وہ بھی آپکی اپنی ریاست کے اپنے باپ کی راہ تکتے تکتے انکی یاد میں تڑپ تڑپ کر جان کی بازی ہار جائیں گے🤌۔۔ننھے عمار عباد فاروق کے ساتھ جو ظلم کی داستان رقم ہوئی ہے اس نے مجھے ایسا جنجھوڑا کہ مجھے یوسف ع کہ بھائیوں کا رویہ اور یعقوب ع کی اپنے بیٹے سے جدائی یاد آکئ😭 پاکستانیوں کو اب اور کس ظلم کا انتظار ہے👀؟؟ کیا جب آپکا اپنا عمار تڑپے گا تب کلیجہ منہ کو آئے گا؟ جب آگ تمہیں لپیٹے میں لے گی تب سلگو گے؟ یہ کیسی بے حسی ہے❗️🫵 جان و مال کے جانے کے ڈر نے آپ کو اس قدر بے ضمیر کر دیا ہے کہ ایسی بربریت پر بھی آپکی روح نہیں کانپی۔🫵 آپ نے اس ریاست کو قتل و غارت، خوف و ہراس اور ظلم و بربریت کی آماجگاہ بنا دیا ہے، آپ سے کیا توقع کریں کہ فلسطینیوں اور کشمیریوں کے لئے آواڑ اٹھائیں آپ تو خود ننھی، بے گناہ اور معصوم جانوں کو مسل رہے ہیں، اب کوئی حب الوطنی کا درس دے تو جی چاہتا ہے کہ اسکا منہ نوچ لیا جائے🫸✍️۔۔یہ فانی دنیا دھوکے کے سامان کہ سوا کچھ نہیں🚫۔۔کچھ تو غیرت کھا لو کہ کل حشر میں تمہارا کیا حشر ہو گا‼️ پیٹ کا دوزخ کبھی نہیں بھر تا❗️ نمرودیت، فرعونیت اور یزیدیت پر بند باندھ لو🫵، ورنہ کوئی جائے پناہ نہیں ملے گی⚠️۔ رب ذوالجلال کی پکڑ بہت سخت ہے🙏۔ جس گھر کا چراغ تم نے گل کیا ہے اور نجانے کب تک کرو گے کل وہی سب تمہاری بخشش میں حائل ہوں گے👁❗️ وہاں تو نہ کوئی طاقت، نہ ہی دولت اور نہ ہی کوئی اثرو رسوخ کام آئے گا👉 تم کیسے اس غلط فہمی میں مبتلا ہو کہ اعمال تمہارے یزیدیت، فرعونیت اور نمرودیت کے عکاس ہوں اور پھر بھی تمہاری بخشش ہو جائے گی،تمہی اپنے لئے دوزخ کو منتخب کر رہے ہو۔ آج لوگوں کے لئے زمین تنگ کر و گے ان کو روندو گے تو پھر رب کے غضب سے کیسے بچ پاو گے؟؟۔کچھ خدا کا خوف کھا لو اور متحد ہو کر دین تھام لو✍️🙏

©Mehwish Alvi
  #kinaara
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile