Nojoto: Largest Storytelling Platform
sohaibjanjua2441
  • 14Stories
  • 17Followers
  • 69Love
    0Views

Sohaib janjua

i am from Pakistan

  • Popular
  • Latest
  • Video
05dbe59d8a6f4ebd0dda5cff9a50e907

Sohaib janjua

ﻋﻤﺮ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺣﺴﺎﺳﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺩﯾﻨﮯ ﻣﯿﮟ
ﻓﻘﻂ ﺩﻝ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﺉ  ﺷﺎﻋﺮ ﻧﮭﯿﮟ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ... #Right

#RIPRahatIndori
05dbe59d8a6f4ebd0dda5cff9a50e907

Sohaib janjua

چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں،دل مردہ ہو جاتے ہیں،
سانسوں کے چلنے کی وجوہات ڈھونڈنا پڑتی ہیں،اور بالآخر زندہ رہنے کے جواز مل جاتے ہیں، #CalmingNature
05dbe59d8a6f4ebd0dda5cff9a50e907

Sohaib janjua

جو انسان وقت پر فیصلہ نہ کر سکے وہ بہت خطرناک ہوتا ہے

-- اپنے ساتھ ساتھ دوسرے کو بھی تباہ کر دیتا ہے -✿ • • ✿ --- Right

#alone
05dbe59d8a6f4ebd0dda5cff9a50e907

Sohaib janjua

مَاں سے بڑھ کر کوئی نام کیا ہو گا
اس نام کا ہم سے احترام کیا ہوگا #Right 
Allah pak meri ami jan ko sayhat deen Ameen

#Right Allah pak meri ami jan ko sayhat deen Ameen #Life_experience

05dbe59d8a6f4ebd0dda5cff9a50e907

Sohaib janjua

اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو،
کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دے گا #Right
05dbe59d8a6f4ebd0dda5cff9a50e907

Sohaib janjua

" تحقیق کے مطابق''😀
جب غصہ آیا ہوں تو میسج لِکھنے کی رفتار... 😇
خود بخود بڑھ جاتی ہے...😂😁
Right  Na #Comedy
05dbe59d8a6f4ebd0dda5cff9a50e907

Sohaib janjua

آغوش جوانی میں ہم لاکهوں گناہ کر بیٹهے..*
ہمیں معلوم نہ تها کہ خدا کو منانے کی اصل عمر ہی جوانی ہے. #achibaat follow  me

#Prayers
05dbe59d8a6f4ebd0dda5cff9a50e907

Sohaib janjua

جب انسان پر اچھا وقت آتا ہے تو بھولنے والی چیزوں میں سب سے پہلے وہ اپنی اوقات بھولتا ہے__ Achibat

#darkness
05dbe59d8a6f4ebd0dda5cff9a50e907

Sohaib janjua

لوگوں سے دھوکہ کھانے کے بعد بعض دفعہ انسان اتنا محتاط ہو جاتا ہے کہ اچھے لوگوں
سے بھی ڈرنے لگتا ہے... #achibaat  follow  me
#CalmingNature
05dbe59d8a6f4ebd0dda5cff9a50e907

Sohaib janjua

صرف اللہ ہی ہے
جس سے جتنی جُھک کر محبت کی جائے
اُتنی ہی بلندی نصیب ہوتی ہے #Bayshak
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile