Nojoto: Largest Storytelling Platform
waqasakram7612
  • 20Stories
  • 61Followers
  • 87Love
    23Views

Waqas Akram

  • Popular
  • Latest
  • Video
00cf44da69c1b72df06df0f231d547ee

Waqas Akram

❤️ ❤️ ❤️

❤️ ❤️ ❤️

00cf44da69c1b72df06df0f231d547ee

Waqas Akram

خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ہے
اور
خوبصورت اخلاق انسان کی ذندگی کو
😊

00cf44da69c1b72df06df0f231d547ee

Waqas Akram

ساری یادیں سنبھال کر رکھنا.. 😊
 
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!!  ❤

00cf44da69c1b72df06df0f231d547ee

Waqas Akram

زندگی دغا کرنے سے باز نہیں آتی اور موت کبھی بیوفائی نہیں کرتی۔

00cf44da69c1b72df06df0f231d547ee

Waqas Akram

اُداسی تم پہ بیتے گی تو تم بھی جان جاٶ گے

کہ کتنا درد ہوتا ہے نظر انداز کرنے سے

00cf44da69c1b72df06df0f231d547ee

Waqas Akram

اس نے کہا آنکھیں بہت پیاری ہیں تمہاری👀۔
۔
۔
میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا لگتا ہے🌨🌈،،،،،

00cf44da69c1b72df06df0f231d547ee

Waqas Akram

وہ عطا کرے تو شکر اسکا وہ نہ دے تو ملال نہیں🔥🔥.

میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں.
❤️❤️

00cf44da69c1b72df06df0f231d547ee

Waqas Akram

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان❤

00cf44da69c1b72df06df0f231d547ee

Waqas Akram

خوبصورت تو ہر انسان ہے

بس ہمارے نظرئے برے ہیں۔۔۔

00cf44da69c1b72df06df0f231d547ee

Waqas Akram

دل پہ ضرب کھائے ہوئے لوگ ہیں ہم
دور رہیئے، نفرت کیجیئے، بد دعا دیجیئے Kamal Joshi Gautam Kumar Reyaz Ahmad Sona Pavita Devi

Kamal Joshi Gautam Kumar Reyaz Ahmad Sona Pavita Devi

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile