اِقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمۡ وَ ہُمۡ فِیۡ غَفۡلَۃٍ مُّعۡرِضُوۡنَ ۚ ﴿۱﴾ لوگوں کا حسابِ (اعمال کا وقت) نزدیک آ پُہنچا ہے اور وہ غفلت میں (پڑے اُس سے) منہ پھیر رہے ہیں ۔ - Surah Al Anbiya - Ayat 01. . ©Haider #Quran #doomday