یہ کس نے آواز دی مجھے اغیار کے بیچ میں پھنس کر رہ گیا اک دیوار کے بیچ کر دی نیلام عزت ایک پل میں میری میں مر گیا وہیں بھرے بازار کے بیچ کیاسناوں پوچھتےہیں میرےسب دوست اب کوئی کہانی نہیں میرے پیار کے بیچ میں جو چلا پھر نہ جانے کیا کیا ہو گا ہر کوئی کچلاجائےگا میری رفتار کےبیچ اٹھ جاتا ہوں ہر بیگانی محفل سے ذلی کیا رکھا ہے ہر اک بندہ بیکار کے بیچ ازقلم۔ذوالقرنین ذلی ©Zulqarnain Zilli #nojotopoetry#nojotoghum#nojotosadpoetry#nojotolove#nojotozulqarnainzillipoetry#tanhayiaan Zk momim🖤🖤👑