اپنا تو عشق میں بس اتنا کمال ہے جگر وہ ہم پے چھا گئے اور ہم زمانے پے چھا گئے جگر