سوهنیے نازخنده....یه هوا کی سرسراهٹ هے یا تمھارے کومل قدموں کی چاه.... میرے پیروں میں پڑی بیریوں کی یا تمھارے پازیب کی جھنکار جسے میں روز سنتا هوں.... جنون حد سے گزرتا هوں.... میں صدیوں سے بندھا اک قیدی هوں نیلی دھند سے پڑے جزیروں کا اسیر هوں... جنوں کے اسیروں کا,سرمئ اندھیروں کا, مخملی اجالوں کا میرے اس دل جزیر کا هر رسته... تمھاری آنکھوں کے کاجل گھر کو جاتا هے اور سب یه راز جانتے هیں که.... محبت نگر کے اس قیدی سے بندھی جنوں کے هر زنجیر کی کنجی تمھارے پاس هے... صرف تمھارے پاس #ishqzahenaseeb #lastepisode #humdrama #zahidahmedofficial #sonyahussyn #lastscene