پیشگی معذرت میاں دو چیزیں یا تو زندگی میں رحمت بن کر آتی ہیں یا زحمت 1- رشتہ دار 2- ہمسائیے تو پھر وہ کیا ہی الم ہوگا جب آپ کے رشتہ دار ہی آپ کے ہمسائیے ہوں؟ #ت ی م و ر #طنزومزاح