Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏میں ہمیشہ سے ایک بات کہتی آئی ہوں کہ جو جذبہ جتن

‏میں ہمیشہ سے ایک بات کہتی آئی ہوں
 کہ جو جذبہ جتنی تیزی کے ساتھ پروان چڑھتا ہے
 وہ اتنی ہی رفتار سے دل و دماغ سے اتر جاتا ہے
 جبکہ ایسا رشتہ جو زیادہ سے زیادہ وقت لے 
وہ دیر پاء ہوتا ہے اور سر پہ ہمیشہ حاوی رہتا ہے،
اس رشتے کے لئے ڈرامے اور تماشے نہیں کرنے پڑتے
 بلکہ وہ دل سے چلتا ہے۔

©hafsatic پیار کیا ہے؟؟ مجھے لگتا ہے کہ یہ ہوتا ہی نہی کہیں۔
#hafsatic #Instagram follow @hafsatic #broken #love 

#NationalChaiDay

kashafmajeed3470

hafsatic

New Creator