#خط رابطہ دل کا ہو تو روز ملاقات نہیں ہوتی رہبر یار ہو تو منزل نہیں ملتی عبادت اگر عشق ہو تو ترک نہیں ہوتی ہو اگر عشق دعا تو یہ قبول نہیں ہوتی Ig:kabeeraa__speaking خبر نہ پوچھتے تو خبر نہ ملتی منتظرِ جواب نہ لکھا ہوتا تو یہ قلم نہ چلتی وہ آخری خط نہ ہوتا وہ خالی جگہ نہ ہوتی کبیر وہ دستخط نہ ہوتا میرے اجل پے مہر نہ ہوتی ©Kabeer Kumar #خط