صاف الفاظ میں نہیں کہتے کے تم پاگل ہوگئی ہو باتوں باتوں میں کہتے ہیں کے تمہارا وہم ہے ان کو کون سمجھائے اب کے جہاں عشق ہوتا ہے وہاں دشمن بھی ہوتے ہیں اور وہم بھی ہوتے ہیں "بنتِ ندیم" (خضریٰ چوہدری) #Khizrachaudhary #Khizrachaudharyurdupoetry