تمہارے لیے دل کے دفتر کو ہمیں بند کرنا پڑا اس لئے کیونکہ عمر بھر ہم نے خسارے میں گزاری ہے گر چھوٹا سا کوئی مقدمہ ہوتا تو ٹھیک تھا ہم نے تو سامنے اسکے زندگی کی جنگ ہاری ہے ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی ۔۔۔۔۔ ©Zulqarnain Zilli #Tumhare #zillipoetry #zulqarnainzillipoetry 😌Dil_ke_Alfaz😌💔😔 🥀ZK MØMÌÑ🥀 sadat Suraj pandey Aaradhana Anand