کرتے رہے پامالیٔ احکام صبح و شام تم ڈھاتے راہیں ظلم و ستم سرِ عام تم تم زمیں پر بڑے سرکش ہوگئے تھے جرم و گناہ کے مرکز ہوگئے تھے ذرا اپنے اعمال کا مزہ چکھو اب اپنی خطاؤں کی سزا بُھگتو اب پر میں قہار ہوں تو رحیم بھی ہوں غفار بھی ہوں دو آنسو بہا کر تو دیکھو بخشش کو تیار بھی ہوں اس پریشانی میں کوئی حل نظر نہیں آتا...؟ حیرت ہیں، تمہیں اب بھی میرا گھر نظر نہیں آتا...! ٹھوکر لگی ہیں تو سمبھل جاؤں اب سمجھدار ہو عبرت لو سدھر جاؤں اب میں ناراض ہوں، پر درمیاں ابھی بیر نہیں ہوئی استغفار کر منالو مجھے کہ ابھی دیر نہیں ہوئی در توبہ بند ہونے کی، گھڑی نہیں آئی لوٹ آؤ کے قیامت، ابھی نہیں آئی (عمرؔ شیخ ) #وبا #حصّہ_دوّم #Waba #Virus #Hissa_Duwwam #Part_Two #Nojoto