امید بن کے لوگ زندگی میں آتے ہیں خواب بن کے آنکھوں میں سما جاتےہیں پہلے تو یقین دلاتے ہیں کے ہم تمہارے ہیں پھر ناجانے کیوں تنہا چھوڑ جاتے ہیں #احساس