اسے بھولنے کی عادت ہوتی جا رہی ہے مگر میری علالت بڑھتی جا رہی ہے میرا ہسنا اسے آسان لگتا ہے مجھے میری قبر بھاری نظر آ رہی ہے (امن کشمیری) #NewOne #UrduPoetry #WrittenByMeRightNow