دنیا سے لڑے ہم، سب سے خفا ہو گئے، ایک سے وفا کر کے سب سے بے وفا ہو گئے، سطح پہ تیرتے کنارے لگ ہی جائیں گے، یا پیغام جو بھیجے وہ کہیں ہوا ہو گئے، یاد ماضی عذاب ہے صحیح فرمایا غالب، وہ لمحے جو گزرے اب سب سزا ہوگئے، #relationshipgoals #urdulanguage #NojotoApp #nojoto #urdushairilovers #urdupoetrypoint #aajkashaair #shairy #urduzaban #love Ritika suryavanshi Suman Zaniyan LoVe YoU #