مجھ کو کیوں دیا لکھنے کا ہنر۔
                                                                                             چھوڑ گئے ہو اب رسوا نہ کر۔

مجھ کو نہیں لکھنا محبت کا سفر۔
دو گھڑی وصل پھر کیا ہوا کیا خبر۔

                                                                                          اب کاٹ رہا ہوں ہجر مسلسل۔
                                                                                          اب کہاں ڈھونڈیں بتا میری نظر۔

میں جو تھا اب وہ نہیں رہا۔
تیرے عشق نے کیا دربدر۔

                                                                                       کیا میرے حال کا ذمہ دار تو نہیں۔
                                                                                   صنم شکستہ ہو کے بتا اب جائیں کدھر۔

©lone hilal
  #urdu 
#hijr 
#wasel 
#shayere 
#Broken 
#Deep 
#lonehilal 
#lonewrites
play