قطعہ( شاہین پر) نہ اُسے آشیانے کی خواہش نہ وہ احساس کمتری کا مارا بلند ہیں حوصلے، بلند ہے پرواز بھی رکھتا ہے ایسے صفات شاہین ہمارا ©Kalaam rahi #Falcon #iqbal #Shayari #Life #Muslim #islam #viral #Trending #yqbaba #Feeling