Nojoto: Largest Storytelling Platform

قطعہ( شاہین پر) نہ اُسے آشیانے کی خواہش نہ وہ احسا

قطعہ( شاہین پر)
نہ اُسے آشیانے کی خواہش
نہ وہ احساس کمتری کا مارا
بلند ہیں حوصلے، بلند ہے پرواز بھی
رکھتا ہے ایسے صفات شاہین ہمارا

©Kalaam rahi #Falcon #iqbal #Shayari #Life #Muslim #islam #viral #Trending #yqbaba #Feeling

kalaamerahi5711

Kalaam rahi

Bronze Star
New Creator
streak icon1