میں جل رہا ہوں تیری یادوں میں دور کہیں تیرے دل میں دبی کوئی تو آتش ہو گی آج پھر یاد آ رہی ہے تیری آج لگتا ہے پھر بارش ہو گی #SadPoetry #BaarishPoetry #BilalSaeedPoetry #Baarish #NojotoPoetry