Nojoto: Largest Storytelling Platform

قائداعظم،کی کوششوں نے پاکستان کو آذاد کروایا اللہ

قائداعظم،کی کوششوں نے
پاکستان کو آذاد کروایا
اللہ کے بندوں میں سے
مسلمانوں کوسر زمین پاکستان جبکہ 
بت کے پوجاریوں کو ہندوستان دلایا
لہوشہیدوں کا رنگ لایا
قدرت نے بھی کھیل دیکھایا
آخری وقت قائد کا آیا
آج 72 سال گزر گئے
کسی ماں نے قائد،اقبال نہ جایا
ابھی تک اتنے سالوں میں
مسئلہ کشمیر کوئ حل کر نہ پایا
happy independence day.
my own words for independence day 
#sawasago saim 
 #happy independence day 
#sawasago saim
قائداعظم،کی کوششوں نے
پاکستان کو آذاد کروایا
اللہ کے بندوں میں سے
مسلمانوں کوسر زمین پاکستان جبکہ 
بت کے پوجاریوں کو ہندوستان دلایا
لہوشہیدوں کا رنگ لایا
قدرت نے بھی کھیل دیکھایا
آخری وقت قائد کا آیا
آج 72 سال گزر گئے
کسی ماں نے قائد،اقبال نہ جایا
ابھی تک اتنے سالوں میں
مسئلہ کشمیر کوئ حل کر نہ پایا
happy independence day.
my own words for independence day 
#sawasago saim 
 #happy independence day 
#sawasago saim
sawasago9617

Sawa Sago

New Creator