خورشید مثال شخص کل شام مٹی کے سپرد کر دیا ہے اندر بھی زمیں کے روشنی ہو مٹی میں چراغ رکھ دیا ہے! #SocialWorker #Edhi #PakHeroes