میری انگلی پکڑ لینا_______ مجھے تنہا نہیں کرنا یہ دنیا ایک میلہ ھے , تمہیں کھونے سے ڈرتا ھوں رائیٹر-توقیر عباس #poet #ungali