#خط سپرد خاک میرا ایک ایک خط نہ کرے وہ بد گمانیوں میں غلط فیصلے نہ کرے سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اس سے کہو کہ ابھی جدائ کے کسی کاغذ پہ ابھی دستخط نہ کرے ©MD AZAM REZA #خط