دوا سے طبیب کی حالت، نہیں بنی پیسہ جما کرنے کی، اور دولت، نہیں بنی۔ سانس کو سولی پر چڑھا دیا گیا تھا جب نام اسم الاہی سے، ذرا بھی مہلت، نہیں ملی- ہر دم کے ساتھ ساقی سمجھا کر بیدار کر دیا شکر الحمدللہ الله، مجھے غفلت، نہیں ملی- لاکھوں بار سر سجدے میں رکھوں یا عمر بیت جائے، اس کرم کا کیا کہنا، مجھے ذلت، نہیں ملی- مرشد- سے سچائی، اور ایماں سے آگاھ ہوتے- ہیں سب اندر کے کالے سانپ کو حقیقی خصلت، نہیں-ملی۔ "عبدالله ثانی سؤز پر" یہ کرم کی نظر اور انتہا ہے کے، جو تونگر آیا "بیدار" سامنے اسے حشمت، نہیں-ملی__ (صوفی عبداللہ فقیر ثانی سؤز بیدار) ©Sufi Abrar Rafi #Sufi#faqeer#abdullah#saani#souz#bedaar